Never Re-friend or re-family a person who tried to destroy your character, your money, or your relationships. A snake only sheds it’s skin to be a bigger snake.🍁
سردار لطیف کھوسہ صاحب کو دلی مبارکباد
عوامی فیصلے پر خوش دلی سے
سر ِ تسلیم خم
اللّٰہ کریم آنیوالی پارلیمان کو متحد ھو کر قوم�� بحرانوں پر قابو پانے کی توفیق و تقویت عطا فرماۓ
آمین
سائفر ایک جعلی اور جھوٹا بیانیہ ہے سابقہ ارمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ...
اب جنرل قمر جاوید باجوہ کو عدالت میں بلانا چاہیے اور 20 سال قید کی سزا اسے ملنی چاهیے جس نے قوم کے ساتھ اتنا بڑا جھوٹ بولا..
جج صاحب
آپ نے اُسکو دس سال کی سزا دی ہے اور قوم کو عمر بھر کی
ہم تو پہلے بھی سزا یافتہ تھے
اک سزا اور سہی
قانون کے کالے فیصلوں میں آپکا نام سنہری حروف سے لکھا جائیگا
حربہ حتی کہ غلیظ حربے بھی استعمال کئے گئے مگر توڑ نہ سکی۔ غلامی نامنظور کا نعرہ عمران خان نے دیا تھا لیکن اب یہ ہر پاکستانی کا نعرہ بن جائے گا۔ یہ فیصلہ اور اسکے تحریر کرنیوالوں پر مورخ ہمیشہ تُف کرتا رہے گا۔ سیاہ ترین انصاف کے یہ دھبے ان کرداروں کے چہروں پر ہمیشہ لگے رہیں
جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے اس جاں کی تو کوئی بات نہیں
جس بہادری، ہمت اور وقار سے عمران خان نے 6 ماہ سے فسطائیت اور عقوبت خانے میں وقت گزارا، یہ شان تاریخ میں شاذ و نادر ہی کسی کو نصیب ہوتی ہے۔ ریاست نے اسے توڑنے کیلئے ہر ممکنipherCase