جس ملک میں واٹر کولر سے لٹکتے ہوئے گلاس کو بھی جن جزیروں میں جھگڑا جاتا ہوں ہو
جس ملک میں ہر سمت بربادی کے ساۓ ہوں
اور ملک کے ہر کونے میں میں جرم و بدل کے بادل چھائے ہوں
جہاں اپنے آپ کو مسلمان بتانے میں زبان میری تھراتی ہیں
میں اس دیش کا باسی باسی ہوں
جہاں موت خوشی سے آتی ہے
اہل وطن کو ۷۵وی سال گرہ کی مبارک باد
آپ فخر کر سکتے ہیں کہ آپ ۱۳۰کروڑ کے ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ۸۵کروڑ لوگ اپنا پیٹ بھر نے کے لئے حکومت سے مفت ملنے والے ۵ کلو اناج پر انحصار ہیں
ایک بار پھر سے آزادی کی ۷۵وی سال گرہ کی پرخلوص مبارک باد