مقبول بٹ شہید کو بھارت نے پاکستان کا ایجنٹ قرار دیا پاکستان نے انہیں بھارتی ایجنٹ قرار دیکر تشدد کا نشانہ بنایا ان پر مقدمہ بھی چلایا گیا لیکن ان پر کوئی الزام ثابت نہ ہوا وہ واپس مقبوضہ کشمیر چلے گئے جہاں بھارت نے انہیں گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا یہی کشمیر کا اصل المیہ ہے
خدا کی قسم جو میں دیکھ رہا ہوں یہ فوج کبھی اس قوم کو شکست نہیں دے سکے گئ جن کے چھوٹے چھوٹے بچے آزادی کے نعرے لگا رہےھین وہ تم سے کیسے ڈر جائیں گئے
جس عمر میں بچے کھیل کود کرتے ھین اس عمر میں احتجاج کر رہےھین روڑوں پر زرا انکے نعرے سن جرنیل غلط جگہ پنگا لے لیا ہے
آزاد کشمیر میں شہید ہونے والے کے بھائی کا برطانیہ میں کشمیری کمیونٹی سے خطاب
اس فوج کے لیے ہمارے دل میں جو عزت وقار تھا وہ ہم نے دن دو بجے اپنے بھائی کیساتھ دفنا دیا ہے
دعا کرو کہ ہم ہتھیار نہ اٹھ��ئیں ۔۔۔۔۔۔۔
بیوقوفو کشمیری راولاکوٹ میں تمام قافلوں کے پہنچنے کا انتظار کررہے ہیں
وہ یکجا ہو کر مظفرآباد کی جانب روانہ ہوں گے..
پی ٹی آئی کے لیے نیا ترانہ محمد رضوان الحق کی جانب سے
اس خوف کے بت کو توڑیں گے
ہم پوری قوم کو جوڑیں گے
زندان میں ڈالنے والے سن
ہم حق لے کر ہی چھوڑیں گے
#ReleaseImranKhan
راولاکوٹ کے مناظر۔
حکومتی بربریت اور طاقت کے بدترین اور شرمناک مظاہروں کے باوجود مظاہرین پرامن اور بغیر اشتعال اپنا احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔
#کشمیر_کی_آواز_بند_نہ_کرو
وہ ایک جماعت جسے ن لیگ کہتے ہیں اس کی تاریخ ہے کہ وہ ہمیشہ چور دروازے سے آتی ہے وہ کبھی عوام کے مینڈیٹ سے نہیں آئی اسے کشمیر میں 12 سیٹیں اس لیے چائیے کہ وہ چور دروازے سے آنا چاہتی ہے پاکستان میں لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیے ، سردار امان کی بات پہ پنڈال تالیوں سے گونج اٹھا 🔥🔥
��رطانیہ شیفیلڈ میں اورسیز کشمیری راولاکوٹ اور کوٹلی کے شہدا کی ویڈیوز دیکھ کر رو پڑے
جنھیں ون سٹار برگیڈیر درندے کی زاتی انا کی تسکین کے لیے شہید کیا گیا
۔