آج جو اڈیالہ جیل نے رپورٹ جمع کروائی اس میں کوئی ایک ثبوت نہیں تھا جس سے ثابت ہوتا کہ گزشتہ دس ماہ میں ان لوگوں کی ملاقاتیں کروائی گئی ہیں، کسی بہن سے ملاقات کروائی ، عمران خان کے بیٹوں سے کال پہ بات کروائی، عمران خان کے وکلاء سے ملاقات کروائی جو تین سو سے زائد مقدمات کی پیروی کررہے ہیں۔عدالت کو نے بتایا کہ بغیر اپنے کلائنٹ سے مشاورت کے ہم کیسے اتنے کیسز کی پیروی کر سکتے ہیں؟ یہ کسی صورت فیئر ٹرائل نہیں ہوگا۔
رپورٹ میں عمران خان کا بلڈ پریشر، آکسیجن لیول،دیگر سب کچھ لکھا کہ سب ٹھیک ہے لیکن آنکھ کا ذکر تک نہیں تھا۔
بشری بی بی کی پہلے ایک آنکھ متاثر ہوئی اب ان کے بچوں کے مطابق دوسری آنکھ بھی خراب ہورہی ہے۔
بیرسٹر سلمان صفدر
@BrSalmanSafdar
اگر کوئی دنیا میں عمران خان کے ساتھ سلوک کے خلاف ایکشن لے سکتا ہے تو براہ کرم وہ اس طرف ضرور دیکھے بطور اولاد ہمارے لیے ہی نہیں بلکہ عمران خان کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ 350 ملین پاکستانیوں کے لیے بھی مایوس کن ہے لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے لوگ چاہتے ہیں کہ عمران خان واپس آئے ۔
قاسم خان کی CNN سے گفتگو
It just blows my mind. The day everyone is reporting that the Pakistani military has restricted foreign media to three cities, Reuters is reporting how amazing Pakistanis dictator Asim Munir is
خود کو حاجی کہنے والی مسلم لیگ نون بارہا یہ ثابت کر چکی ہے کہ اس کی سیاست اصولوں پر نہیں بلکہ اخلاقی دیوالیہ پن پر مبنی ہے۔ اس جماعت کی قیادت آڈیو اور ویڈیو لیکس سے دوسروں کو بلیک میل کرنے پر مشہور ہے۔
یہ جماعت ایسے افراد کو ٹکٹ دیتی ہے اور اقتدار کے ایوانوں تک پہنچاتی ہے جن پر سنگین نوعیت کے الزامات عائد رہے ہوں۔ کوئی تنظیم سازی کرتا پکڑا جاتا ہے ، کوئی قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث رہا ہوتا ہے، کسی کا نام قصور کی ڈارک ویب سے منسلک مبینہ نیٹ ورک سے جڑا ہوتا ہے تو کوئی ریپ جیسے ہولناک مقدمے میں ضمانت پر ہوتا ہے۔ جو جتنا غلیظ، منہ پھٹ اور بدتمیز ہو وہ اتنا آگے لایا جاتا ہے۔
اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہ جماعت آج بھی اقتدار میں ہے اور اس کے لوگ دنیا میں پاکستان کی بدنامی کا باعث ہیں۔
@PTIofficial Our legal system & Judiciary are subservient to asim law. They cannot provide justice to any victim of military’s own oppression. @SohailAfridiISF & @GovernmentKP with @ImranKhanPTI ‘s family support should refuse military & federal needs from KP until IK’s release.
“کامن ویلتھ کی 8 فروری کے الیکشن پر جو رپورٹ لیک ہوئی ہے اس نے بھی انتخابی دھاندلی کا پول کھول دیا ہے کہ کیسے بےشرمی اور ڈھٹائی سے ہمارا مینڈیٹ چوری کیا گیا۔
کامن ویلتھ کے مطابق یہ رپورٹ پہلے ہی سرکاری سطح پر حکومت پاکستان کو دے دی گئی تھی مگر یہاں سکندر سلطان راجہ جیسے بے ضمیر لوگ ہیں جنھوں نے انتخابی چوری کی سہولت کاری سمیت اس پر پردہ ڈالنے میں بھی بھرپور کردار ادا کیا- پاکستان میں ووٹ چوری کا قانون سخت ہے اور ایسا کرنے پر آرٹیکل 6 کا نفاذ ہوتا ہے- لیکن ملک میں اس وقت عاصم لا کے سوا سب قانون ختم ہو چکے ہیں۔
یہاں پر لیاقت چٹھہ جیسے لوگ قابل تحسین ہیں جنہوں نے اپنے عہدے پر ضمیر کی آواز کو ترجیح دی۔ اس چوری کے بعد عوام کا قتل عام کیا گیا اور چھبیسویں آئینی ترمیم کی گئی۔ اس ترمیم کے خلاف بھی جن ججز نے آواز بلند کی وہ تعریف کے قابل ہیں۔
دھاندلی پر قائم حکومت کو قانونی طور پر قبول کرنے کا وقت اب ختم ہو چکا ہے۔ اسی لیے سینیٹ اور پارلیمانی کمیٹیوں سے استعفے دئیے گئے ہیں۔
اپنے ارکان پارلیمنٹ کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ملک میں نافذ عاصم لاء سے بالکل نہ گھبرائیں نہ ہی جیل سے گھبرائیں۔ایک فرد واحد اپنے اقتدار کی ہوس کو پورا کرنے کی خاطر آپ کو دبانا چاہتا ہے۔ آپ جتنا ان سے ڈریں گے یہ اتنا ہی آپ کو دبائیں گے۔ آپ حق پر ہیں اور حق اور سچ انسان کو بہادر بناتا ہے، اور حق کی ہی فتح ہوتی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو (۱۵ ستمبر، ۲۰۲۵)
1/3
جب تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے PTI کی حکومت کوہٹایاگیا تو ہم 6% کی معاشی شرحِ نموکےحصول کےقریب تھے۔ NRO-2 کو اپنی اولین ترجیح بنانےوالے مجرموں کےاس ٹولےنےمیری ٹیم کےکئےگئے سارے عظیم کام پر پانی پھیر دیا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
ہمارے مطالبات ہیں:
26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
میں نے ایک لیڈرشپ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو احتجاج کو لیڈ کرے گی اور تمام مذاکرات کرے گی
You can't build a "developmental state" on top of an extractive political process. If elections are manipulated, dissent suppressed, and accountability applied selectively, then you've already answered your own question. Political economy doesn't exist in a vacuum—it begins with legitimacy.
BREAKING: Trump lost his temper and clashed with Secretary of War Pete Hegseth at Camp David on Friday over extreme US munitions shortages that have limited US military options with Iran, with Trump demanding answers from Hegseth as he thought the munitions issue "had been fixed," per WaPo.
Hegseth defended himself by blaming his deputy Stephen Feinberg for the shortages, prompting Trump to make a "very angry" phone call to Feinberg on Friday evening, with Feinberg then hastily convening a "crisis" meeting of senior military and defense acquisition officials that night to address ways to quickly replenish weaponry.
Hegseth was one of the biggest early advocates for taking military action against Iran, convincing Trump it would be a "quick and relatively easy win," but the ATACMS stockpile is now "drained to the extent that there's basically none left" with the US having used more than 1,300 Army tactical ballistic missiles in the initial weeks alone, and it could be "years" before US inventories are rebuilt.
It is truly disgusting and fairly transparent what Reuters' Pakistani staff has been doing. Over the past four years, they have not published a single piece of adversarial journalism on Pakistan, a single criticism of the Pakistan Army. Nothing about the massive human rights violations. Just fake planted stories of military selling jets, fixing the economy, etc.
Their Pakistan reporting is so fake that none of the contracts they reported on over the past couple of years have materialized.
At this point, they should be considered Pak Army PR, their reporters compromised stenographer of the Pakistan military.
In any functional government system the PM has no need to overwork 15-16 hours because the system, local bodies, judiciary executive function efficiently.
Just the fact that Shabby is working in this crazy way shows failed system and he can’t do anything even if he’s at it 24/7
Military regimes in Pakistan have the unique dishonour of having hanged one Prime Minister and overthrown, imprisoned, or exiled several others over the last few decades.
Their "categorical rejection" means nothing.
Reuters is really the PR department of the Pakistani military junta.
The billions of dollars of jet sales they have claimed never materialized btw. Planted stories by the military. Absolutely yellow.
Retweet plz
The sons of the imprisoned former leader of Pakistan Imran Khan say they fear for their father’s health, claiming authorities in the South Asian country are preventing them from seeing him.
Check out this article: https://t.co/2vpZVGLK6c