وقت بدل رہا ہے، ان کو بھی نہیں بھولا جائے گا جنہوں نے پاکستان کے آئین کے ساتھ غداری کی ہے۔ ان ججز کو بھی نہ بھولیں جو خاص لائے گئے ہیں اور جنہوں نے عمران خان کو سزائیں دی
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
🚨علی امین گنڈا پور کو سخت Shut up کال
علی امین گنڈا پور جیسے لوگ 27 ستمبر کال کو ناکام بنانا چاہتے ہیں یہ عوام کی توجہ ہٹانا چاہتے ہیں یہ distractions ہیں یہ لوگ اور بہت سارے لوگ نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں اب ان لوگوں کو خوف لگ گیا ہے کہ عمران خان رہا نا ہو جائیں یہ لوگ جب پارٹی چیئرمین شپ کی بات کرتے ہیں تو پہلے یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کا جیل میں خاتمہ ہو ہم منتظر ہیں روازانہ ٹی وی دیکھتے ہیں کہ آج کون بےنقاب ہو گا آپ آگے آگے دیکھتے جائیں
علیمہ خان
غریب کا بچہ #تعلیم حاصل نہ کر سکے اسی لیےسرکاری سکولوں کو تباہ کیا جا رہا تاکہ پرائیوٹ #سکولوں میں مال بنایا جائے، لاکھوں کی فیسیں مالکان کمائے اسی طرح سرکاری ہسپتالوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کیا گیا ہے تاکہ پرایوئیٹ #ہسپتالوں سے مال کماؤ کی پالیساں بنا جا رہی پیں
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
27 ستمبر کے لانگ مارچ کا پہلا اور آخری مقصد عمران خان کی رہائ ہے ، اس سے کم پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے ، سارا فوکس بس ایک ہی بات پر ہو گا کہ عمران خان خود عوام میں آئیں اور قوم سے خطاب کریں ۔۔۔انشاءاللہ ✊
ہم پر خرچ کیا جاتا ہے، ہمیں لوگ پیسے دیتے ہیں، فنڈنگ کرتے ہیں، گویا کہ ہمارا گھر بار سب عوام کے پیسوں سے چلتا ہے، ہمیں بھی عوام کی رائے اور عوام کے مشورے کے مطابق چلنا ہے
بنگلہ دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزمان
پاکستان میں ٹیکس سمیٹنے کا سب سے بڑا نظام ایف بی آر نہیں بلکہ ملک بھر کے پٹرول چلا رہے ہیںاور کیوں نہ ہو جب ایک غریب ترین موٹر سائیکل سوار پاکستانی شہری بھی مجبور ہے جب وہ ایک لیٹر پٹرول بھی اپنی موٹر سائیکل میں ڈلواتا ہے تو اس کی 346 رپے لیٹر کی ادائیگی میں سے 108 رپے ڈائریکٹ ایف بی آر کے راستے حکومتی خزانے میں جمع ہوجاتے ہیں اس کا نام petroleum development لیوی ہے اور چند سال میں Petroleum Development Levy کی وصولی 128 ارب روپے سے بڑھ کر تقریباً 1,567 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔ یہ بوجھ اس پاکستان میں پڑ رہا ہے جہاں فی کس آمدنی بھارت اور بنگلہ دیش سے کہیں کم ہے، مگر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت عام شہری کے لیے کہیں زیادہ تکلیف دہ ہے۔آج On My Radar میں ہم اسی معاشی اور انسانی مسئلے کی تہہ تک جائیں گے۔ ہمارے ساتھ دو انتہائی باخبر مہمان، سابق وفاقی وزیر خزانہ و منصوبہ بندی اسد عمر اور سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ و توانائی امور کے ماہر یونس ڈھاگا موجود ہوں گےکیا حکومت نے عام پاکستانی کی مجبوری کو revenue machine بنا دیا ہے مکمل بحث دیکھنے کے لیے On My Radar کا YouTube link ضرور click کریں۔ https://t.co/JShq4q0CWC
310 پٹرول اور 324 ڈیزل تھا 17 جولائی جب روزانہ قیمتوں کے تعین کا فیصلہ ہوا
آج 349 پٹرول اور 374 ڈیزل ہو چکا ہے
40 روپے پٹرول 50 روپے ڈیزل بڑھ چکا
عوام کو خاموشی سے ٹیکا لگایا جا رہا ہے
🚨اہم ترین گفتگو
وہ جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ اڈیالہ میں کوئی بات چیت چل رہی ہے یا کوئی ڈیل بن رہی ہے تو میرے نوجوانوں " عمران خان ان کو معاف نہیں کرے گا ، وہ جنہوں نے ملک تباہ کرنا چاہا عمران خان ان کو معاف نہیں کرے گا "
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
جب سے جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاج شروع کیا ہے پٹرول کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے آج بھی جماعت اسلامی نے ہڑتال کے کال دی تھی لیکن آج بھی پٹرول مہنگا ہوا اور پھر جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات بھی کر لئے ۔۔۔۔۔ یہ کیسی ہڑتال تھی کیسے مذاکرات تھے؟
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
قید تنہائی اور کسی بھی بامعنی رابطے سے محرومی جان بوجھ کر کی جا رہی ہے، یہ ہمارے والد کو '' توڑنے'' کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے، قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan#ImranKhan@Kasim_Khan_1999
ہم نے عمران خان کو رہا کروانے کے لئے قانونی طریقے تو سارے آزما لئے ہیں، اب تو سپریم کورٹ کے فیصلے تک کو بھی نہیں مانا جا رہا، پھر اب ہمارے پاس سڑکوں پر نکلنے کے علاوہ چارہ بھی تو کوئی نہیں رہا!
#FreeImranKhan#فيصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
قاسم اور سلیمان کو تین سال سے عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں جبکہ مجھے یہ بھی پتہ چلا کہ عمران خان کو کتابیں اور قرآن شریف پڑھنے کی اجازت بھی نہیں۔عمران خان کے ساتھ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کے مطابق سلوک نہیں کیا جا رہا
امریکی کانگرس مین بریڈ شرمن 🚨
باز گشت چل رہی ہے کہ ن لیگ کی حکومت جا رہی ہے، ایک بات کلئیر کر لیں یہ حکومت رہے یا جائے اس کا فائدہ ہمیں کسی صورت نہیں ہونا، عمران خان اور پی ٹی آئی پر سختیاں بڑھنی ہی ہیں
ہمارے پاس ایک ہی بقاء کا راستہ ہے 27 ستمبر لانگ مارچ کی کامیابی !! اپنا سارا زور لانگ مارچ کی کامیاب پر لگائیں ، آخری فیصلہ سڑکوں پر ہی ہونا ہے
عمران خان کا اقتدار فوج نے چھینا عمران خان کو جب عوام نے دوبارہ اقتدار (8 فروری) دیا تو فوج نے چھینا عمران خان پر 300 مقدمات فوج نے بنائے تو نام بھی فوج کا ہی لیا جائے گا اور مذاکرات بھی فوج سے ہوں گے کیونکہ بات اسی سے ہوتی ہے کہ جو قابض ہے، فارم 47 کی حکومت تو بے اختیار ہے وہ تو خود ہی قید ہے، اب نواز شریف کو بھی آزادی دلوانی ہے پولیس کو بھی آزادی دلوانی ہے پاکستان کی فوج کو بھی آزادی دلوانی ہے پاکستانیوں کو بھی آزادی دلوانی ہے عدلیہ اور میڈیا کو آزادی دلوانی ہے یہ جنگ بہت بڑی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw