As per schedule Now power supply time 1735 but still electricity off , please check, area Mateen Complex Near National University Main National Highway Shah Latif Town karachi @KElectricPk@NEPRA5
@KElectricPk Thank you for your response. However electricity has been unavailable in our area for the last four days especially during the month of Ramadan, which is causing serious problems for residents. We request you to please resolve this issue as soon as possible.
رمضان میں بھی ظلم جاری — شاہ لطیف ٹاؤن کراچی
کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پچھلے 4 دن سے بجلی مکم�� بند ہے۔ رمضان کا مہینہ ہے، لوگ روزے رکھ رہے ہیں، سحری اور افطاری کے اوقات ہیں، شدید گرمی ہے — مگر K-Electric کو عوام کی کوئی فکر نہیں۔
#karachi
بزرگ�� بچے اور بیمار سب شدید تکلیف میں ہیں۔ گھروں میں پانی تک نہیں آ رہا، مگر ذمہ دار ادارے خاموش ہیں۔ کیا رمضان
میں بھی عوام کو اسی طرح تنگ کیا جائے گا؟
متعلقہ حکام سے گزارش نہیں بلکہ مطالبہ ہے کہ فوری طور پر ہمارے علاقے کی بجلی بحال کی جائے۔
آج پاکستانی جس اذیت کا شکار ہیں ،اس کے ذمے دار وہ لوٹے ، ججز ، صحافی اور بیوروکریٹ بھی ہیں ، جنہوں نے رجیم کرنے والوں اور 8 فروری کا الیکشن چوری کرنے والوں کو سپورٹ کیا اور سپورٹ کررہے ہیں ،
ان میں سے جو پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر تنقید کرے وہ صرف ڈرامہ کررہا ہے