وہ شخص جس نے ایک نہیں بلکہ دو خاندانوں کی بادشاعت کا تختہ الٹ دیا اسے آپ سب کہ رہے ہیں کہ وہ مافیا سے ہار گیا۔۔۔ذرا سوچیے وہ شخص بلا کا یے اسے خوف صرف خدا کا ہے۔
جب سورج یا چاند تکبر میں آ کر کہتا ہےکہ ہماری وجہ سے روشنی ہے تو رب تعالی انہیں گرہن لگادیتا ہے- مولانا رومی رحمتہ اللہ علیہ۔ #SolarEclipse2020#solareclipse
دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپان کے دو شہر ہیروشیما اور ناگا ساکی صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔جنگ کے بعد جاپان نے سب سے پہلے تعلیمی ادارے کھولے تب سے جاپان کی ترقی کبھی رکی نہیں۔ #سکول_کھول_دیں
Thank you PM @ImranKhanPTI and @JahangirKTareen for giving me the opportunity to contribute back to Pakistan. With everyone's support we will inshallah make #DigitalPakistan vision a reality.
As the PM says "ghabrana naheen hai" 😁
جو بندہ گھٹیا ہے وہ گھٹی�� ہی رہے گا جب تک وہ کسی کا اثر نہ لے۔ اور جو بندہ اچھا ہے وہ اچھا ہی رہے گا جب تک کوئی اس سے پنگا نہ لے۔ نیوٹن کے پہلے قانون کا سائیکالوجیکل ترجمہ
Congratulations to the Pakistan cricket team for a great win and for coming back into form after a poor start in the warm up matches and the first WC match. You have the talent, all you need is the self belief that you can go all the way.