Always stand for what you believe, stand for what is right, and stand for what you desire. True freedom lies where the mind is without fear.
Happy Pakistan Day!
آپ لوگوں کےووٹ پر ڈاکہ ڈالیں،جعلی فارم47 پر لوگوں کو جتوا دیں،70'70 ہزار کی لیڈ والوں کو ہروا دیں اورپھر لوگوں اپنا حق مانگنے کے حق سے بھی محروم کریں ڈنڈے کے زور پہ،کمال ہے
مریم نواز کو شکست دینے والے شہزاد فاروق اور علیم خان کو شکست دینے والے حافظ زیشان رشید دونوں کو آج اپنا حق مانگنے پر پابند سلاسل کر دیا گیا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور#ڈاکو_رانی_نامنظور
پنجاب اسمبلی کا ہاؤس مکمل نہیں ہمارے ایم پیز کو اجلاس میں آنے نہیں دیا جارہا ہمارے وزیر اعلیٰ @MMAslamIqbal کو گرفتار کرنے کے لیے پولیس کی باہری نفری باہر کھڑی نا چن نا ایسے نہیں چلے گا خواتین کی ریزرو سیٹیں نہ ملنے اور میاں اسلم اقبال+احمر رشید بھٹی کی غیرموجودگی پر سپیکر کے انتخابات کو ان کی موجودگی میں کروانے کا مطالبہ کرتے ہیں
@PTIofficial
کمشنر راولپنڈی نے جس طرح اپنے ضمیر کی آواز پر لبیک کہہ کر حق اور سچ کی آواز بلند کی یہ لمحہ ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ میں اہم ترین موڑ ٽابت ہوگا۔ پنڈی ڈویژن میں دیگر اضلاع کے ساتھ اٹک بھی ہے جہاں میرے والد کی 65000 اور میری 22000 کی لیڈ کو ہار میں تبدیل کردیا گیا۔ اب ہمیں امید ہے کہ الیکشن کمیشن مزید کوئی لمحہ ضائع کئیے بغیر ہمیں ہمارا حق دے گا۔
این اے 57 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سیمابیہ طاہر (انتخابی نشان: کوئین) نے آج ڈور ٹو ڈور کیمپین لوگوں کو ووٹ ڈالنے کے لیے متحرک کیا!
#NA57#Queen#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
عمر تنویر بٹ کے وکلأ کے مطابق وہ 31 دن سے جیل کے اندر سے غائب کر دیا گیا ہے
عبداللہ ممتاز کاہلوں ایک ہفتے سے اسلام آباد ائیرپورٹ اے غائب کیا ہوا
دونوں کی زبردستی پارٹی چھوڑنے کی ویڈیوز بھی ریلیز کروائی گئیں لیکن اب تک نہیں چھ��ڑا گیا
قاضی کہتا ہے کہ ملک میں آئین و قانون ہے
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کےلئے ہمارے ضلع اٹک میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے آفس جانے والے تمام راستے کو سیل کر دیا گیا پولیس تعینات میڈیا کوریج پر مکمل پابندی یہ کیسی لیول پلینگ فیلڈ ہے جو تحریک انصاف کو دی جا رہی ہے ملک میں اس وقت جنگل کا قانون رائج ہے
@PTIofficial
سابقہ ایم پی اے و ایڈیشنل سیکرٹری جنرل تحریک انصاف شمالی پنجاب سیمابیہ طاہر کو جمعرات کے روز راولپنڈی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
سب جانتے ہیں کہ یہ سیاسی انتقامی کاروائی کے سوا اور کچھ نہیں۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد سیمابیہ طاہر اور دیگر کارکنان کو رہا کیا جائے۔
#ReleaseSeemabiaTahir