لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دو کہ وہ محرومیوں کو قسمت سمجھیں، ظلم کو آزمائش،حق کی آواز اٹھانے کو گناہ، غلامی کو مصلحت، اور قتل کو موت کا دن معین سمجھیں اور چپ رہیں ۔۔۔۔
(Francis Bacon)
پاکستانی واحد قوم ہے جو خاموشی سے حکومتی ناکامیاں اپنی جیب سے پورا کرتی ہے
گندا پانی ؟ پانی خرید لو
بجلی نہیں؟ سولر پینل لگا لو
سوئ گیس نہیں؟ سلنڈر خرید لو
خراب ایجوکیشن؟ پرائیویٹ سکول میں ڈال دو
ہم چوں نہیں کرتے بلکہ گدھے کی طرح حکومت کا بوجھ اٹھاتے ہیں
#لگان_کا_پاکستان
@MaidahMuhammad ڈاکٹر اسرار احمد رحمۃ اللہ علیہ نے بالکل ٹھیک فرمایا تھا کہ روئے ارض پر سب سے منافق قوم پاکستانی قوم ہے ہم نیک دکھنا تو چاہتے ہیں لیکن بننا نہیں چاہتے
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔ یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
سورۃ الحدید
@MirMAKOfficial میر صاحب بات آپ کی ٹھیک ہے لیکن وطن پرستی ٹھیک نہیں ہوتی ۔۔۔ ساری امت کا ایک علاقہ ہونا چاہئے ۔۔۔سوچیں اگر امت اکٹھی ہوتی تو کسی کی جرات ہوتی مسلمانوں کی طرف دیکھنے کی۔۔۔۔