کل شیر پاکستان کے پاکستانی متحد تھے ایک ساتھ اور خان سے ملاقاتوں پر پابندی اور رہائی کے لئے آواز اٹھائی تو آج سارے منتخب اراکین سڑکوں پر ہیں۔ آگر قوم اسی طرح متحد رہے گی تو شیر پاکستان بہت جلد جیل سے باہر آجائیں گے۔ ان شاءاللہ
ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہو ، ووٹ ضائع ہوں، ووٹ آگے پیچھے ہوئے ہوں، دہشت گرد حملہ ہو
یا
دہشت گردی کا خطرہ ہو
ان تمام کاموں کا نقصان صرف ایک جماعت PTI کو کیوں ہو رہا ہے اور تمام فوائد اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی جماعتوں کو کیوں جا رہے ہیں ؟؟
۔۔
“اب سمجھ تو آ گئی ہوگی افغان دہشتگردوں والے ڈرامے کی بھی” ؟؟
یہاں دوسری بات یہ بھی یاد رکھیں ہمارا 80 ہزار معصوم شہری شہید ہوا ہے اس کے ذمہ داران کا بھی نئے سرے سے تعین کرنا ہوگا ۔۔