300 PTI WORKERS JOINED PML-N ON SUNDAY.A MEETING WITH EJAZ MAHARVI & IMRAN GHUMMAN IN HARBANS PURA.. WAHEED GUL,UMAR AND TANVIR WERE ALSO PRESENT ON OCCASION.
یہ خبر ہمیشہ یادگار ہے میری زندگی میں کیونکہ اسی نیوز کے بعد محترمہ @MaryamNSharif نے بلایا اور حوصلہ افزائی کی
عوامی نمائندے بجلی کے بل کی مد میں لوگوں سے خاصی عزت بٹور رہیں ہیں ۔ لوگوں کی مشکلات سن کر دل بہت دکھی ہوتا ہے ۔ خدارا غریب عوام پررحم کریں ۔ ٹیکسوں کی بھرمار بلوں کو مزید بڑھا دیتی ہیں ۔
92 ووٹ لینے والے پارلیمنٹ میں شور شرابے میں مصروف اور 201 ووٹ لینے والا نواز شریف کا شیر وزیراعظم منتخب ہوتے ��ی عوامی فلاح کے ایک نئے دور کا آغاز
خوددار، خودمختار، خوشحال پاکستان
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا ع��ام کو ریلیف دینے کے لئے بڑا اقدام۔۔۔
پنجاب بھر میں 70 لاکھ خاندانوں کو "نگہبان پروگرام" کے تحت راشن ملیں گے۔۔۔
راشن بیگ میں 10 کلو آٹا 2 کلو چینی 2 کلو بیسن 2 کلو گھی 2 کلو چاول شامل ہونگے۔۔۔
وہ وقت آنیوالا ھے کہ وزارت عظمیٰ دینے والے وزارت عظمیٰ لے کے پھریں گے لینے والا کوئی نہیں ھو گا!! خواجہ سعد رفیق جون 2020 (قومی اسمبلی میں خطاب )
ایسے ہیں ہمارے رہنما مدبر سیاستدان