عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔
عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔
- عمران خان، 4 نومبر 2025
#ذہنی_مریض
#گولی_کیوں_چلائی
اوئے سہولت کار اپنے لوگوں کو بلاؤ اور جا کے وہاں پہ دھرنے دو الیکشن کمیشن کے باہر ہماری ووٹ دوبارہ سے گنتی کروائی جائے پورا گلگت بلتستان ہم نے جیتا ہوا تیری سہولت کاری سے سارا چھن جانا ہے اب
ملک میں تم دیکھنا انقلاب آئے گا
خون رنگ لائے گا
انقلاب آئے گا
کشمیر کی ہر گلی سے
انقلاب آئے گا
ظالم حکمرانوں ہم تمہاری موت ہیں۔۔
آواز دو ہم ایک ہیں۔۔
بڑھے چلو بڑھے چلو منزل کی طرف۔۔
#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور#TLPstands_withKashmiris
Release Saad Rizvi
میں کل رات سے تمہاری پریس کانفرنس کے انتظار میں تھی، ابھی تم نے پریس کانفرنس کی اور میں نے سنی، اور میں یہ کہنا چاہوں گی کہ گوہر علی خان تم "مت بولو"
تم نے ابھی کہا کہ گلگت کی عوام نے ہمیں 8 سیٹیں دلوائی ہیں، یعنی تم نے ہنسی خوشی دھاندلی کو قبول کرلیا ہے
دراصل گلگت نے تمہیں نہیں، بلکہ عمران احمد خان نیازی کو 18 نشستیں دی ہیں، جن میں 10 سیٹیں تم سے چھین لی گئی ہیں
آج بلکل کنفرم ہوگیا ہے کہ تم نے یزیدِ وقت کی بیعت کرلی ہے، میں بطور تحریکِ انصاف کی کارکن مطالبہ کرتی ہوں کہ پارٹی چیئرمین سے استعفیٰ دو اور باقی کارکنان سے بھی اپیل کرتی ہوں کہ بیرسٹر گوہر سے استعفیٰ مانگیں
عمران احمد خان نیازی کی رہائی تک علیمہ خان کو پارٹی چئیرمین بنایا جائے۔
گلگت میں پیپلز پارٹی کو حکومت دے کر سلیکٹ کیا گیا اور ن لیگ کو اپوزیشن میں بٹھایا جائے گا
جبکہ دوسری طرف کشمیر میں ن لیگ کو حکومت دے کر پیپلز پارٹی کو اپوزیشن میں بٹھایا جائے گا۔
یہ دونوں برائے نام کی سیاسی پارٹیاں اسٹیبلشمنٹ کی لونڈیاں ہیں۔
اسٹیبلشمنٹ کا اصل مقصد عوام کو مایوس کرنا ہے کہ آپکے ووٹ سے کوئی تبدیلی نہیں انی لیکن مایوس نہیں ہونا انشااللہ وقت ائے گا جب عوامی مینڈیٹ کی ہی جیت ہو گی۔
پاکستانی قابض فوج نے آزاد کشمیر میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران گیارہ وزیراعظم تبدیل کروائے،
بھارتی کشمیر میں گزشتہ بیس برسوں کے دوران پانچ وزرائے اعلی عوامی مینڈیٹ کے ذریعے منتخب ہو کر آئے اور مدت ملازمت پوری کر کے گئے
پاکستان آرمی نے آزاد کشمیر کو کبھی آزاد ہونے نہیں دیا🔥
🚨علماء حضرات سے درخواست ہے کہ وہ مساجد کے اسپیکروں سے عوام تک پیغام پہنچائیں، لوگوں کو منظم کریں، ار لوگوں تک ہدایات پہنچائیں، تاکہ کل سب منظم ہو کر نکل سکیں،
عوامی ایکشن کمیٹی کا اعلامیہ
ہم نے ایک حلقے پر دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کیا کیونکہ وہاں ہم نے دھاندلی پکڑی اور اس کے ثبوت ریٹرننگ افسران کو پیش کیے۔ باقی سیٹوں پر تو ہم جیتے ہوئے ہیں، وہاں فارم 47 جاری کرنے کا مطالبہ ہے۔
بیرسٹر گوہر خان