غموں نے دل کو صبر کا ہنر سکھا دیا،
ہر زخم نے جینے کا سلیقہ بتا دیا۔
جو چھوڑ گئے تھے راہ میں تنہا ہمیں کبھی،
وقت نے اُن سب کا بھی چہرہ دکھا دیا۔
آخر یہی حقیقت ہے دنیا کے سفر کی،
موت نے مٹی کو بھی عزت عطا کر دیا۔
https://t.co/QEgE4wr4BM
خالی کمرے سے باتیں کرتا ہوں
تیرا نام دیواروں پر لکھتا ہوں
سب کہتے ہیں بھول جا اسے اب
میں ہر دن تجھے اور یاد کرتا ہوں 💔
खाली कमरे से बातें करता हूँ
तेरा नाम दीवारों पर लिखता हूँ
सब कहते हैं भूल जा उसे अब
मैं हर दिन तुझे और याद करता हूँ 💔