دہشت گردی آئی نہیں لائی گئی۔ دہشت گرد آئے نہیں لائے گئے اور لا کر بسائے گئے۔ یہ دعوی نہیں گزشتہ چار ساڑھے چار سال کا میرا ہر بیان، ہر ٹویٹ اور بتائی گئی تفصیلات سے واضح ہے۔ مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MuradSaeedPTI
سسٹم کا سکرپٹ فیل ہوا کیونکہ عمران خان جیل میں ہیں اور ق��م بھی عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔ سب سے پہلے عمران خان جیل سے نکالیں
علیمہ خان اڈیالہ جیل کے باہر 🔥
🚨امریکن سینیٹر نےسب کو دھو کر رکھ دیاکیوں پنگا لیا عمران خان سے جب اسکے قد کی برابری نہیں کر سکتےوہ آج بھی کروڑوں عوام کالیڈر ہے
امریکہ اسرائیل نے عمران خان سے شکست تسلیم کردی واضح ثبوت ہے
انکوخان سے ہمدردی نہیں تکلیف ہے کہ سب کا پردہ چاک ہو گیا
نیتن یاہو کے بعد عاصم منیر نے بھی الجزیرہ کو پاکستان میں بند کر دیا، نیتن یاہو نے الجزیرہ کو غزہ کی کوریج پر بند کیا تھا عاصم منیر نے الجزیرہ کو کشمیر کی کوریج پر بند کر دیا
اسرائیل کے بعد اب پاکستان نے بھی الجزیرہ کو بین کر دیا ہے۔ کیا آپ بھی IDF کے طرز پر چلنا چاہتے ہیں؟ انہوں نے تو صرف آپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے کشمیریوں کی تعداد بتائی تھی، اور یہ بھی بتایا تھا کہ ووٹر ٹرن آؤٹ نہ ہونے کے برابر تھا۔ اب ان تمام مظالم کا جواب دو جو تم نے کیے ہیں۔ یہ بین الاقوامی میڈیا ہے، اسے تم دھونس یا دباؤ سے خاموش نہیں کروا سکتے۔ عوام اور دنیا تمہاری بزدلی اور اصلیت جان چکی ہے!
#PAKWatch🇵🇰: Today, THOUSANDS took to the streets of Karachi to demand an END to PRISONER 804'S ILLEGAL INCARCERATION.
PAKISTANIS WANT FREEDOM FOR THEIR MOST POPULAR HERO, IMRAN KHAN.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = FREE IMRAN KHAN.
"ہم بغیر اطلاع میانوالی پہنچے ، اگر اطلاع دیتے تو استقبال کے لیے آنے والوں کو چشمہ بیراج سے ہی اٹھا لیتے، جو کارکن نکلے ان کو بھی پولیس نے اٹھا لیا۔لائحہ عمل یہ ہے کہ لوگ تیار ہیں، لوگ بہت غصے میں ہیں،جہاں سے گزرتے لوگ سڑکوں پر نکل آتے تھے، ہم نے چار جگہوں پہ رکنا ہوتا تھا چودہ جگہوں پر رکنا پڑ جاتا۔ یہ جو تاثر دے رہے تھے لوگ نہیں نکلتے دیکھ لیا لوگ نکلنے کو تیار ہیں"۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#ناحق_قید_کے_3سال
اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی اس لیے عائد کی کہ وہ فلسطین کی زمینی حقیقت دنیا کے سامنے لا رہا تھا۔ پاکستان نے الجزیرہ کی نشریات اس لیے معطل کیں کہ وہ آزاد کشمیر کی صورتحال کی حقیقت دکھا رہا تھا۔ عبداللہ
@AbdullahSays99_
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan