@RShahzaddk نیازی نے اچھا افسوس کرتے ہوئے کہا ۔ کہ ماں جی انکی جگہ میں کیوں نہیں مر گیا۔ میرے ہوتے ہوئے اپکو انکی کمی محسوس نہیں ہو گی۔ ماں جی آخری لائن بولنے پر بہت خوش ہوئیں اور نیازی نے جھپی ڈال لی🥴
چارپولیس والے مار دیے ان بھائیوں نے ۔ ان پولیس والوں کی کیا کوئی ماں ،کوئی بیوی اور بچے نہیں تھے ؟یہاں ایک کمانے والا ہو تو دس کھانے والے ہوتے ہیں ۔ ان پولیس والوں کے یتیم بچوں کے سر پر کون ہاتھ رکھے گا ؟انکی جوان بیواؤں کی داد رسی کون کرے گا؟
کل سے آپ ان گھٹیا بھائیوں کی حمایت میں لگے ہوئے ہیں۔ تھریڈ پر تھریڈ لکھے جارہے ہیں ۔اور لوگ آپکی بکواس پڑھ رہے ہیں ۔ لعنت ہے آپ پر جو چار پولیس والوں کے قاتلوں سے ہمدردی کررہے ہیں ۔ایسے لکھنے والے معاشرے میں بگاڑ کا باعث بنتے ہیں اور یہ اکاؤنٹ پروپیگنڈے پر لگا ہوا ہے ۔
@OfficialDGISPR