عسکری ٹاور کا ایک گواہ ہے۔جس کے پاس ساری ویڈیو ہے
یہ چیز۔
ایسے اور بھی بہت ثبوت ہیں۔
لیکن سوال اب بھی وہی ہے آئی جی کہاں تھا اس دن۔
اس کو پھیلاؤ ہر جگہ
انہوں نے مجھ پر ایک غداری کا مقدمہ اس بات پر کیا ہے کہ میں نے ڈرٹی ہیری بولا ہے، مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوتا ہے اور میں ایف آئی آر بھی نہیں کٹوا سکتا، کیا ہم کمی ہیں؟ کیا ہماری کوئی حیثیت نہیں ہے؟ چئیرمین عمران خان
بدقسمت بھائی اپنی بہن کی ڈلیوری کروا رہا ہے.....😥
کمالیہ شہر میں انسانیت سوز واقع سامنے آیا ہے
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کمالیہ سے لیڈی ڈاکٹر نے بالکل موقع پر ڈلیوری کرنے سے انکار کر دیا , اور ہسپتال سے نکال دیا ماں نے بچے کو ہسپتال کے باہر چوک میں ہی جنم دے دے دیا, بے حسی کی ایک اور مثال کمالیہ شہر میں سامنے آ گئی
#عوام_نہیں_مان_رہی
Can anyone imagine a general election in India without the participation of the Congress party or in Britain without the Labor party? Likewise, there is no value in any general elections in #Pakistan without the participation of #ImranKhan's Insaf Party.
So clear. So simple.
#Pakistani @ImranKhanPTI@PTIofficial
پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کا ٹکٹ افتخار احمد خان جدون صاحب کو جاری کر دیا_
انشااللہ پاکستان تحریک انصاف 6 اگست کو بھاری اکثریت سے ضمنی الیکشن جیتے گی_
آج https://t.co/ZwJbzFrlOm کا چھٹا سال شروع ہُوا۔ یہ ایک خواب تھا جو میں اکیلے لیکر چلا تھا کہ غریب بچوں کو ہُنر سکھاؤنگا۔ جو پیسے دے سکتے ہیں ان سے پیسے لیکر سکھائینگے اور جو نہیں دے سکتے ان کو مُفت پڑھائینگے۔
لوگوں نے اس خواب کا مذاق اُڑایا۔ مُشکلات بتائیں۔ ناکام ہونگے کہا۔ اور جانے کیا کیا کہا۔
میں خامُوشی سے لگا رہا۔ اور آج 92,000 اسٹوڈنٹس میں سے تقریباً اسّی فیصد مُفت میں پڑھ چُکے ہیں۔ بلوچستان سے لیکر کے پی سندھ پنجاب اور گلگت بلتستان میں بھی ECademy کے اسٹوڈنٹس ہیں۔ دو یوُنیورسٹیز ہماری پارٹنرز ہیں۔ 3600 اسکول PAC کے ذریعے ہمارے پارٹنرز ہیں۔ ہم پاکستان کے پہلے Ai Based پلیٹفارم بن گئے ہیں۔
میں دل کی گہرائیوں سے اللہ کا شُکرگُزار ہُوں اور اپنی چھوٹی سی ٹیم پر فخر کرتا ہُوں جو تقریباً پہلے دن سے میرے ساتھ کھڑی رہی۔
اس مہینے سے ہم ہزاروں یتیم بچوں اور بیواؤں کو مُفت پڑھانے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں تاکہ وہ ہُنر سیکھ کر اپنی پیروں پر کھڑے ہو سکیں۔
آپ کی دُعاؤں کی اشد ضرورت ہے۔
پاک افعان بارڈر پر رہنے والے وہ محب وطن پاکستانی جنہونے ہمیشہ پاکستان کیلے قربانی دی ہم نے ان کیلے ایک روڈ شروع کی تھی جس سے ہزاروں لوگوں کے مشکلات حل ہوسکتے تھے پہلی بار ان کی قسمت جاگ اٹھی تھی لیکن افسوس امپورٹڈ سرکار نے اس روڈ کو بند کردی
" ہم جانور بنتے جارہے ہیں "
معاشرتی حالات نے جہاں جینا دوبھر کردیا ھے . وہی اخلاقی تنزلی نے ہمیں جانوروں سے بھی بدتر کردیا ھے ..
یونیورسٹی کیمپس میں دو مرد استادزہ کی ایک لڑکی سے ڈست درازی ...!!!
#اسرائیل_کی_یار_PDM_سرکار@kh_warriors
:: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
ضلع ٹانک کا رہائشی خالد بھٹنی کو کندکوٹ سندھ کے ڈاکووں نے اغواء کیا ہے اور اسکی رہائی کے بدلے ایک کروڑ روپے مانگے جارہے ہیں۔
خالد بھٹنی سیکورٹی گارڈ کی نوکری کرنے سندھ گیا تھا اور اسکی ٹوٹل تنخواہ 20 ہزار تھی،سندھ حکومت اور وفاقی حکومت فورا اسکی رہائ کیلئے اقدامات کریں !
سلام آباد کی سیشن کورٹ نے آئی جی اسلام آباد اور دیگر کے خلاف مسلح ڈکیتی کے الزام میں ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا:
پوش F-7 سیکٹر میں واقع شہرام تراکئی کے چچا محمد علی تراکئی کے گھر پر 22 جون 2023 کو رات گئے آئی جی اسلام آباد اور چند دیگر ایس ایس پیز اور اسلام آباد پولیس کے دیگر افسران نے چھاپہ مارا۔ بغیر وارنٹ اور بغیر کسی جرم میں مطلوب پولیس نے چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کیا۔ گھر کا مالک اور اس کے اہل خانہ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ میں تھے۔ پولیس نے گھر پر تباہی مچائی اور دو نوکروں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ پورے گھر کے سی سی ٹی وی کیمرے اور دروازے، المیرا اور تالے اوزاروں سے توڑ دیے گئے۔ اسٹیل کی سیف کو ان اوزاروں سے توڑا نہیں جا سکتا تھا اور اسے کھولنے کے لیے رات گئے ایک ٹرنری/ ویلڈر کو سلنڈر اور برقی آری کے ساتھ لایا گیا تھا جس نے سیف کو کاٹ دیا۔ سیف کے اندر سے طلائی زیورات، چالیس لاکھ روپے، موبائل فون اور لیپ ٹاپ لوٹ لئے گئے۔
اس حکم کے نتیجے میں پولیس ایف آئی آر درج کرنے کی پابند ہے اور ڈاکو بطور ملزم عدالت میں پیش ہوں گے۔ یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے اور جرائم کا شکار ہونے والے تمام پاکستانیوں کو متعلقہ حکام کے خلاف Ex-Offio Justice of peace کے سامنے مقدمات دائر کرنے چاہئیں۔