بھارت کے خلاف پچھلی جنگ پہلے پنجابیوں نے
فوج کے شانہ بشانہ لڑی۔
اس بار
افغانستان کے خلاف پختون فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو گئے۔
وطن چیز ہی ایسی ہے۔
راضی ہیں تم پر پخ��ونو👏
Eid without #Ami is just like A sweets without sugar 💔
#EidMubarak May almighty give your Parents Long Iive with Good health
Recite A Dua e Maghfirat for my Ami🙂🥹
جب تک فون تار سے بندھا تھا انسان آزاد تھا
فون آزاد ہو گیا تو انسان فون سے بندھ گیا
پھر انسان نفسیاتی اور فون اسمارٹ ہوتا گیا
اب انگلیاں ہی نبھا رہی ہیں آجکل رشتے
زبان سے نبھانے کا وقت کہاں رہا
سب ٹچ میں بزی ہیں پر ٹچ پر کوئ نہیں ہے
#تلخ_حقیقت