@JimmyVirkk@Ram33L786 ان درندوں اور سیاستدانوں کی یہی سوچ ہے کہ اتنی زیادہ آبادی میں ایک دو ہزار مار دو تو لوگ ڈر جائیں گے اور آبادی میں کچھ فرق نہیں پڑے گا۔ یہ نہیں سوچتے باقی لوگ بھی انسان ہیں ان کی بھی فیملیاں ہیں ان کے بھی جذبات ہیں۔ اگر یہ کسی مہذب ملک میں کہتا تو اس کا اسے صحیح جواب ملتا۔
@RINDBALOCH59866 پھر بلوچ لبریشن کیوں فوجیوں پر حملے کرتے ہیں۔ کتنے ہی فوجیوں کو شہید کیا جا چُکا ہے۔ اندھا درندہ جنرل عاصم منیر اپنے آپ میں مست عیاشیاں کر رہا ہے
@AlamgirZeb132 سپہ شلوار عاصم منیر بہت ہی نالائق اور خطرناک آدمی ہے۔یہ ذہنی مریض اپنے ذاتی مقاصد میں اندھا اور بہرا ہو چُکا ہے۔ ہر طرف تباہی اور بربادی کا ذمہ دار صرف یہی ہے۔
@AlamgirZeb132 بلوچستان لبریشن والے کیاکر رہے ہیں۔ ادھر آنکھیں بند کر کے اپنی فوجی بھیج کر انہیں مروا رہے ہیں۔ یہ سپہ شلوار ایک پلان کے ساتھ بھر پور کروائی کر کے ان دہشتگردوں کو ختم کیوں نہیں کرتے۔ کچے کے ڈاکوؤں کا خاتمہ کیوں نہیں ہو سکتا؟ پُرامن احت��اج کرنے والوں کو قتل کرنا کیا بہادری ہے
@Parizaad_reborn جنرل عاصم منیر ��ا یہ پہلا قانون ہے کہ مجرموں اور ڈاکوؤں کو اعلیٰ ترین عہدے دو پھر ان سے جو چاہے کام کرا لو۔یا یہ جنرل پاکستان کا دُشمن ہے یا یہ کرپٹ آدمی ذہنی مریض ہے ۔ غلط لوگوں کو اوپر بٹھانے سے اس کے مقاصد پورے ہو جائیں گے مگر ساتھ ملک کا بھی دیوالیہ کر جائیں گے
کشمیریوں سے سیکھ لیں کہ جب انقلاب لانے کی ٹھان لی جائے تب قیادت کا انتظار نہیں کیا جاتا، تب "فائنل کال" کے انتظار میں غلام بن کر بیٹھے نہیں رہتے
سوائے خودساختہ بہانوں کے، 26 کروڑ پاکستانیوں کے پلے اور کچھ بھی نہیں۔
" اخے خان فائنل کال دے"
انہوں نے پاکستان کو بیچ کھایا ، انہوں نے قائداعظم کو مارا، انہوں نے فاطمہ جناح کا قتل کیا۔ ان پر ساری قوم لعنتیں بھجیتی رہے گی اور بھیج رہی ہے ۔ بلوچستان سے لیکر گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر تک ساری عوام نے ملکر ان بیغرتوں سے جان چھڑانی ہے ۔