یہ جھوٹا تصور بھی اب ختم ہونا چاہیے کہ کارپوریٹ سرمائے پر چلنے والے بزدل چینلز کسی لیڈ�� کو مقبولُ بناتے ہیں ۔ پاپولر لیڈر ناقابل شکست ہوتا ہے ۔ قائدآعظم، شیخ مجیب الرحمان اور ذوالفقار علی بھٹو کی مقبولیت کو کوئی پابندی ختم نہ کر سکی ۔ نفرت اور ذلت پابندی لگانے والوں نے سمیٹی
عزت و ذلت اور شہرت و بدنامی خالص اللہ کے ہاتھ میں ہے -جوذرا سا گمان بھی کرتا ہے کہ ٹی وی چینل، پیمرا یا پس پردہ کردار اس میں شریک ہیں وہ شرک کرتا ہے ۔ ��للہ نے جس کو مقبول بنانا ہو وہ بن کر رہتا ہےاور جسے وہ ذلیل و رسوا کرنا چاہ�� اسے دنیا بھر کے میڈیا مینجر مل کرعزت نہیں دلا سکتے
تم تجربے سے سیکھتے کیوں نہیں ہو ، اللہ جس کو عزت دیتا ہے اس کو قائم بھی رکھتا ہے ،کیا تم علامہ خادم حسین رضوی کی مقبولیت روک سکے۔ ایسے ہی عمران خان کی مقبولیت میں اللہ کہ نشانی کو سمجھو ۔ عزت نہ چینل دیتے ہیں نہ پارٹی کارکن اور نہ عوام ، اللہ لوگوں کے دل میںُ محبت ڈالتا ہے