خوشیوں کے موقع پر مومن اپنے رب کی یاد کو نہیں بھولتا
🤍🩶
سو اپنی نمازوں اور اذکار کی حفاظت کیجیے گا۔
Assalam-o-Alikum
Subha bakher
Good Morning everyone
*آدمی کا سب سے بہترین اور افضل دن وہ ہے جس میں وہ اللّٰــــــہ کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہے...*
*استغفار کرنا نہ بھولیں*
Assalam-o-Alikum
Good morning everyone