اگر آپ شعر پڑھ کر اس کو صرف پوسٹ کرنے والے کی ذات سے منسوب کرتے ہیں اور اس کو جج کرنے لگتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ ادب کی الف ب سے بھی واقف نہیں
شعر کا لطف لیں اور آگے بڑھ جائیں کچھ کہنا ہے تو رپلائی کر دیں۔
کسی کی ذات کے متعلق اپنی رائے مت قائم کریں
شکریہ
تمہارا نہ ہونا بھی اب ایک موجودگی بن چکا ہے، بالکل اس سائے کی طرح جو اندھیرے میں اوجھل تو ہوتا ہے مگر مٹتا نہیں۔ یہ پرندے، یہ دیواریں، یہ منظر... سب تمہاری ہی داستاں سناتے ہیں۔۔
پنجاب پولیس کی گلگت بلتستان میں تعیناتی بڑا سوالیہ نشان ہے، کیا گلگت بلتستان میں فری اینڈ فیئر الیکشن ہو گا، یہ عوام کا سوال ہے؟، وزرا کو این او سی جاری کرنے پر ہمیں تحفظات ہیں، ندیم افضل چن
JUST IN🇺🇸🇮🇱🔥 Apple Announced the iPhone 18, or iPhone 17 series’ Chips, Engeering and design will be developed in Israel.
🚨U.S. will replace Taiwanese TSMC for Chips, design, engineering , security and CPUs Into Israeli companies.
🚨Apple cumulative direct investment in Israel acquisitions + R&D infrastructure + operations) likely exceeds $45 billions USD over the past 10–15 years.
بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ کے اہلخانہ کی اضافی رہائشگاہوں کی تعمیر کےمنصوبے کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز، موجودہ پارلیمنٹ لاجز کے ساتھ 104 فیملی سوٹس تعمیر کئے جا رہے ہیں، 500 سرونٹ کوارٹرز بھی شامل۔۔!!
تم تو آئے ہو ابھی دشت محبت کی طرف
میں نے یہ خاک بہت پہلے اڑائی ہوئی ہے
قصہ گو اب تری چوپال سے میں جاتا ہوں
رات بھی بھیگ چکی نیند بھی آئی ہوئی ہے
قمر رضا شہزاد
ایک معاون خصوصی / وزیر مملکت نے مبینہ ط��ر پر اپنی وزارت میں پندرہ لاکھ کے مساج کا بل جمع کروایا ہے،وزیر موصوف کا کہنا ہے کہ انہوں نے تھائی لینڈ سے مساج کروایا تھا،اب وزارت کے سیکرٹری بل پر دستخط نہیں کررہے۔۔
نوٹ۔ پاکستان میں غربت اور مہنگائی عروج پر ہے اور وزیر مساج کا بل بھی سرکاری کھاتے سے ادا کرنا چاہتے ہیں، کیا لوٹ مار کی گنگا بہہ رہی ہے ۔
پردیس کی زندگی ہنسی کے پیچھے چھپی ایک خاموش اداسی ہے جہاں انسان سب کچھ پا کر بھی اپنوں کو ترستا ہے جہاں سب میسر ہوتا ہے بس اپنوں کا ساتھ نہیں اللّٰه ربّ العزت ہر پردیسی کی حفاظت فرمائے اور اُن کی محنت میں برکت دے آمین یاربّ العالمین 🤲🏼