آخر کار وسیم اکرم بھی بول پڑے!!
جو 22 کپتانوں نے خط لکھا ہے,
ہم عمران خان کو اپنا کپتان مانتے ہیں, وہ ہمارا ہیرو ہیں, وہ ہمارا منثور ہیں!!♥️
وہ ہمارا لیڈر ہے,
حکومت عمران خان کو ہسپتال منتقل کرے عمران خان کا علاج انتہائی اہم ہے,
میں بھی ان تمام پاکستانیوں کی طرح انتہائی غمزدہ ہوں
رانا ثناءاللہ: ہمیں رپورٹ ملی ہے کہ تحریک انصاف ستائیس ستمبر کو دہشتگرد لیکر اسلام آباد آ رہی ہے
جنید اکبر خان: اسطرح رپورٹ تو رانا ثناءاللہ کے حوالے سے بھی دیتے تھے کہ یہ ڈرگ سمگلر ہے اور اسکا بہت بڑا نیٹ ورک ہے
جنید اکبر انتہائی نپے تُلے انداز میں فرنٹ فُٹ پر آ کر کھیلتے ہوئے
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار ��ر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
میڈم وہ جو آپ سہیل آفریدی کے اسلام آباد سے بہاولپور آنے کی رسیدیں مانگ رہی تھیں، وہی رسیدیں لاہور سے لندن جانے کی بھی دے دیں، کُل کتنا ؒخرچ آیا؟ سرکاری جہاز 3 دن لندن پارک رہا، اس پر کتنے پیسے لگے؟ کون سے اکاؤنٹ میں جمع کرائے گئے، کوئی پے آرڈر، چیک، ایزی پیسہ وغیرہ
جو لوگ جیل میں ناحق قیدی ہے,
وہ برداشت کرگئے, آپ بھی برداشت کر لیتے,
آپکو گورنر بنایا, آپکو عمران خان نے ایک نظریہ دیا,
اب وہ نظریہ آپ نے چھوڑ دیا,
آپ غدار نہیں بھگوڑے ہو,
اور بھگوڑا غدار سے بھی بدتر ہے!!
@ImranIsmailPTI اب آپ کو اُس کھوتے نیچے لیٹے لیٹے کمر میں تکلیف ہوگئی تو موٹر سائیکل پر بیٹھنے کاخیال دل میں لانے سے پہلے یہ یاد کرلیں کہ آپ 9 مہی کے بعد جس کھوتے کے نئچے لیٹ گئے تھے اس کے ساتھ آپ کی گِینڈ ایسی پھس چکی ہے کہ دونوں میں سے کای ایک مرے بغیر یہ گِینڈ کُھلے گی نہیں۔
موٹرسائیکل پر کیسے بیٹھنا ہے، یہ فیصلہ آپ آج نہ کریں۔
بس 2023 کا وہ منظر یاد کر لیں۔
27 مئی کو آپ نے خود PTI کو الوداع کہا، اور صرف 12 دن بعد 8 جون کو جہانگیر ترین کے ساتھ اُس نئی جماعت کے لانچ پر اسٹیج پر موجود تھے، جہاں PTI چھوڑنے والے کئی لوگ جمع تھے۔
اور آج سوال ہے:
’’میں کس کا غدار ہوں؟‘‘
جناب، غداری کا فیصلہ تاریخ کرے گی۔
لیکن مشکل وقت میں PTI سے اتر کر کہاں کھڑے ہوئے تھے، یہ تاریخ پہلے ہی ریکارڈ کر چکی ہے۔
موٹرسائیکل کا رخ بدلنے سے پرانی سواری کا ریکارڈ نہیں بدلتا۔
مریم صفدر گلف اسٹریم طیارے میں لندن گئی ہیں ان کے طیارے کی صرف تین دن کی پارکنگ فیس 35 لاکھ روپے ہے جبکہ فیول کا خرچہ 78 لاکھ ہے یعنی سوا کروڑ روپے خرچہ ہے اسی طرح صدر زرداری نجی دورے پر گئے ہیں جبکہ وہ سرکاری جہاز لے کر گئے ہیں اس کی پارکنگ فیس 54 لاکھ روپے بنتی ہے ! محمد مالک ۔۔
قائد اعظم صرف وکیل نہیں ایک جج بھی تھا۔۔ انکے فیصلے موجود ہے۔۔قائد اعظم نے اس وقت کہا تھا کہ بغیر ٹرائل کے کسی کو ایک سیکنڈ کیلئے بند کرنا بھی جرم ہے۔۔جو اجکل ہورہا ہے مطلب عمران خان کیساتھ اس کی وضاحت 60 سال پہلے قائد نے کی تھی !!
صحافی حامد میر 🔥
میں براہِ راست عاصم منیر سے سوال کرتا ہوں۔۔
کبھی تم صوبے بنا رہے ہو، کبھی صدر بن رہے ہو، کبھی مارشل لا لگا رہے ہو۔ عاصم منیر، تم ہو کون؟ تم نے پاکستان کو سمجھ کیا رکھا ہے؟ تم ایک عام چوکیدار ہو، تمہاری حیثیت عام شہری سے بھی کم ہے۔ تمہاری زمینیں، تمہارے بنگلے، کھربوں کی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ ہم تمہیں امریکہ کے جرنیل کے برابر تنخواہ دینے کو تیار ہیں، لیکن تم جزیروں سے کم تو بات نہیں کرتے۔
صوبے بننے چاہئیں، لیکن عوام کی مرضی سے، تمہاری مرضی سے نہیں۔ میں قائداعظم کا بمبئی کا محل دیکھ رہا تھا، وہ یہاں زیارت میں پڑا تھا۔ قائداعظم نے وہ محل کیوں بنوایا؟ انہوں نے اپنی بیٹی کو نہیں دیا۔ وہ ایک مصروف ترین وکیل تھے۔ قائداعظم نے ہر چیز اپنی قوم کو دی۔
مشرف صاحب کا بیس پچیس ارب کا محل ہے، جس میں وہ ایک رات بھی نہیں رہ سکا۔ عاصم، تمہارا انجام بہت برا ہوگا، پتہ نہیں ہم ہوں گے یا نہیں۔ عوام اب ہر چیز جان چکی ہے۔ سہیل آفریدی کو کون جانتا تھا؟ اس نے اتنی عوام نکالی ہے۔
قوم عمران کو لیڈر مانتی ہے۔ وہ لاوارث نہیں ہے۔ تم کون ہو قوم کے لیڈر کا علاج روکنے والے؟ تم بتاؤ، آج تم ہ�� کون؟ تمہارے پاس صرف بندوق ہے۔
میں 70 سال سے سیاسی ورکر ہوں۔ تم میرا کیا کر سکتے ہو؟ مجھے 12 سال کی عمر میں آپ کے ایوب خان نے پہلی دفعہ 1964 میں جیل بھیجا۔ میں نے اسمبلی میں ضیاء الحق کو 1985ء میں کہا تھا:
اور یہی تمہیں کہتا ہوں
عاصم منیر، تمہیں بھی کہتا ہوں:
About turn quick march go back to your barracks and never come back again.
@hinaparvezbutt یقیناً یہ کھوتا شاہراہِ دستور پر فارم 47 کے ذریعے آیا ہے ورنہ بغیر فارم 47 کے شاہراہِ دستور پر آنے والے انسانوں کو ��ھی قصائیوں کی طرح ذبح کردیا جاتا ہے۔