اسٹیبلشمنٹ کی اصل بی ٹیم، مسلم لیگ ن سے پیپلزپارٹی تک
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا کمال ہے کہ اپنے حصے سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ سے فائدہ اٹھاتے ہیں، مگر عوام الناس کو باور کرواتے ہیں کہ ہم جمہوری ہیں، اور فلاں پارٹی اسٹیبشمنٹ کی بی ٹیم ہے۔ آئیے اس حوالے سے حقیقت جاتے ہیں
رات کے اندھیرے اور تاریکی میں آنے والا انقلاب رات کے اندھیرے میں رخصت ہو جاتا ہے۔ سید مودودیؒ
لوگ آپ کے ساتھ ہوں تو تبدیلی بذریعہ جمہوریت بھی آ سکتی ہے، اور بذریعہ انقلاب بھی۔ سید منورحسنؒ
چین اب غیرت کھائے گا
دنیا بھر میں میسج جا رہا ہے کہ چین کچھ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔ وہ اس کے لیے خود کو تیار کریں گے کہ اگلی دفعہ ایسا نہ ہو کہ دنیا ہماری طرف دیکھے اور ہم اپنا کردار ادا نہ کر سکیں۔
روس اور چین پر تنقید بڑھ گئی۔ عالمی نظام میں امریکہ کے مقابل کھڑے ہوتے ہیں نہ اپنے دوستوں کو بچاتے ہیں۔ امریکا دنیا کی واحد سپر پاور ہے، جبکہ روس اور چین نے دنیا کو مایوس کر دیا ہے