رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جوشخص فاقہ (مفلسی) کا شکار ہو اور اس پر صبر نہ کرکے لوگوں سے (اپنی غربت) بیان کرتا پھرے تو اس کا فاقہ ختم نہیں ہو گا اور جو فاقہ کا شکار ہو اوراسے اللہ کے حوالے کر کے اس پر صبر سے کام لے تو قریب ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے دیر یا سویر روزی دے۔
{جامع ترمذی۔۲��۲۶}
"دنیا میں بندے کی رغبت اور اس پر اس کی رضا (خوشنودی) جتنی زیادہ ہوگی، اللہ کی اطاعت اور آخرت کی طلب میں اس کی سستی اور بوجھل پن بھی اسی قدر ہوگا۔"
امام ابن القیم رحمہ اللہ
(الفوائد: ص-139)