نہیں معلوم آپ مجھے گالی دیں یا مجھ سے اتفاق کریں گے۔اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب پٹواری،جیالے یا یوتھیوں کی صفوں کو ختم کر کے آگے بڑھیں اور صرف پاکستانی بن جائیں۔ہم عوام ان بٹواروں کو ختم کریں۔
ہم 1 قوم ہیں،1 اللہ،1 رسول ص 1 قرآن 1 کعبہ کو ماننے والے۔
اگر آپ متفق ہیں تو شئیر کریں۔🙏
اپنے قابل ٹیکس عطیات نیشنل بنک آف پاکستان کی کراچی میں قائم مرکزی شاخ میں موجود اکاؤنٹ نمبر: "786 786 4162" پر بجھوائیں۔ اکاؤنٹ کی مکمل تفصیلات اور عطیات کی منتقلی کے حوالے سے ہدایات درج ذیل لنک پر دستیاب ہیں؛
https://t.co/CRL0erEk3Z