Āllāhﷻ can do all things, make the impossible possible, change your state in an instant, and turn tears to joy. He controls all, knows your needs, and gives when it's best. Indeed
SŌBHANĀLLĀH ♥️
Assalamualaikum !
Have a blessed morning ✨
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی بزرگ و برتر، آپ کو سدا شاد و آباد رکھے اور ہر قدم پر کامیابی عطا فرماۓ. آپ کو وہ سب کچھ عطافرماۓ جو آپ کیلۓ بہتر ھو اور ہر پریشانی سے ہمیشہ
محفوظ رکھے.
آمیـــــــــــــن یا رب العالمیـــــــــــــن
#درودوسلام_کی_فضیلت
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
نبی ﷺ اور آپ ﷺ کی آل پر درود پڑھنے سے بندہ آپ ﷺ کی شفاعت کا امید وار بن جاتا ہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
#سرمایہ_زیست