مجھے عمران خان کی رہائی قریب نظر آرہی ہے۔ مجھے یہ دھرنا فیل ہوتا ہوا نظر نہیں آرہا۔ پہلے ہم فیل صرف اس لیے ہوتے تھے کہ لیڈر پیچھے لگاکے گاڑی پنڈی کی طرف موڑ دیتے تھے۔ اس دفعہ ڈرائیور ہم خود ہیں تو گاڑی کون گھمائے گا؟
میں ہوں میرا اللّٰہ ہے اور میری منزل۔ ایمان لے آیا اگر کہ اللّٰہ ہی کھڑا کرنے والا ہے تو مجھے کون گرا سکتا ہے آخر؟
وہ تمام سوشل میڈیا والنٹیئر جو خود کسی احتجاج وغیرہ میں شریک نہیں ہیں یا مُلک سے باہر بیٹھے ہوئے ہیں خدا کا واسطہ ہے لیڈرشپ میں ہر کسی کو مشکوک بنانا یا اُن پر بے جا تنقید نا کریں فلحال دھرنوں اور احتجاج کو سپورٹ کریں 🙏
ہم۔نے کہا تھا کہ خان کو آج ہی شفا انٹرنیشنل اسلام آباد شفٹ کیا جائے اور ذاتی معالج سے معائنہ کروایا جائے۔ یہ نہیں کیا گیا۔
اگ�� کسی نے یہ سوچا ہے کہ ہم لوگ تھک کر اٹھ جائیں گے تو اس کی بھول ہے، کل، آج سے شدید ترین آپشنز کا استعمال کیا جائے گا۔
یاد رکھو ہم تھکتے نہیں کیونکہ جنگ ہم بدن کے اعضاء سے نہیں اپنی روح کی گہرائیوں سے لڑ رہے ہیں
خاتون کا عاصم منیر سے بڑا سوال!!🛑
آپ تو خود کو حافظِ قرآن کہتے ہو، ہر جگہ قرآنی آیات پڑھتے ہو!! آج تلاوتِ قرآن پڑھنے والوں پر گندا پانی کیوں چھوڑا؟
آپ بھول گئے، ہم مائیں بہنیں ہاتھوں میں قرآن لیے ہوئے ہیں، آپ کو بھگتنا پڑے گا۔
سہیل خان آفریدی کا آج ��ے جلسے کا سب سے پاورفل پیغام:
اس کا، اُس کا، اُس کی ، یہ کیا ہے؟
تم نام کیوں نہیں لیتے؟
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
عمران احمد خان نیازی!
#PeshawarJalsa #خان_قوم_تیرے_سنگ_رہے_گی
عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے ایک سرکاری ملازم کو پاکستان کے ہیرو، سابق وزیراعظم اور عوامی لیڈر سے سوال کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے کہ #تم_ہو_کون یہ سوال پوچھنے والے ۔۔!!
#GetWellSoonDG#NationLovesImranKhan