🔴 غزہ کی خاتون:
زندگی میں کبھی اتنی تذلیل محسوس نہیں کی۔ انہوں نے ہمیں روند ڈالا، جیسے ہم انسان ہی نہ ہوں۔
امریکی فوجیوں نے ہمیں مارا، گھسیٹا۔
کوئی مدد نہیں ملی۔ ہم اپنے بچوں کو کیا منہ دکھائیں؟
Dr. Mohammad Abu Silmia, director of Al-Shifa Hospital, mourns the immense loss of his colleagues in the medical field who were killed by Israel since the start of the genocide in Gaza. The most recent was Dr. Marwan Al-Sultan, director of the Indonesian Hospital, who was killed in an Israeli airstrike that targeted his home yesterday.
کراچی میں افسوسناک واقعہ: Bonanza اسٹور پر ایک امیر عورت نے ایک غریب سیلز بوائے کو بے دردی سے تھپڑوں اور لاتوں سے مارا۔۔۔
محنت کش نوجوان خاموشی سے ظلم سہتا رہا!!
شیخوپورہ افسوس ناک واقعہ
شیخوپورہ ریگل چوک واپڈا آفیس میں بزرگ خاتون کے ساتھ واپڈا ملزمین کا تشدد ہے گھسیٹ کے دفتر کے باہر نکل دیا۔ کیا کوئی اس واقع کا نوٹس لے گا؟
🇵🇸 🇳🇱 The city of Almere in the Netherlands placed thousands of pairs of shoes, each representing a life lost, in a memorial to the Palestinians killed in the ongoing genocide in Gaza.
عمران خان نے کہا ہے 27ویں ترمیم کا تکلف نا کریں بادشاہت ڈکلیئر کر دیں یہ ملک کلمہ کی بنیاد پر بنا تھا لیکن آپ نے اس ملک میں آہستہ آہستہ سب کی آواز بند کر دی ہے۔
علیمہ خان
افتخار جٹ کو ہیپاٹئٹس ہو گیا اب ہمیں معلوم پڑ رہا ہے ہمارے 6 کے 6 شہدا کو ہیپاٹئٹس تھا اس سے اندازہ ہوتا ہے ہمارے قیدیوں کو کن سخت حالات کا جیلوں میں سامنا ہے ہم اپنے شہدا کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
عمران خان کی بہن بتا رہی ہے کہ 10 منٹ بھی نہیں ہوئے تھے خان صاحب کے پاس بیٹھے ہوئے 10 پولیس والے ا کے کہہ رہے ہیں ٹائم ختم ہو گیا خان صاحب اور اس کے خاندان ��ے ساتھ ظلم ہو رہا ہے اواز اٹھائیں یہ نارمل نہیں ہے