🚨جب لال مسجد اسلام آباد میں بھاگتے لوگوں کو پیچھے سے گولیاں ماری گی تھی اس وقت ڈکٹیٹر مشرف نے قوم کو مذہبی دہشت گردی کا نیٹھا چورن بیچ کر خاموش کرا دیا تھا ۔
اس وقت قوم نے احتساب کیا ہوتا تو اج پورے ملک میں قتل وغارت کے سین نہ نظر ا رہے ہوتے ۔
قوم اسوقت بھی خاموش تماشائی تھی قوم اج بھی خاموش تماشائی ہے ۔
اس وقت بھی ایک پارٹی کو کرش کیا گیا اج بھی ایک پارٹی کو کرش کرنے کی کوشش جاری ہے ۔
اسوقت بھی جس پر ظلم ہوا انہوں نے مزاحمت کی اج بھی پی ٹی ائی پر ظلم ہو رہا ہے وہی لوگ مزاحمت کرتے ہیں، باقی سیاسی مذہبی پارٹیاں اور قوم اس وقت بھی تماشا دیکھ رہی تھیں اور اج بھی تماشا دیکھ رہی ہیں۔
جھنگ ایشال فاطمہ کیس
خصوصی رپورٹ کے مطابق
17/18 سالہ ایشال فاطمہ سلطان کالونی سے اغوا کے بعد قتل ہوئی۔
خلیل الرحمان نامی لڑکا فرسٹ ائیر کی طالبہ کو لے گیا۔
لڑکی کو خلیل حسیب خان نامی شخص کی قریبی عزیزہ کے گھر لے جایا گیا۔
گھر میں امیش جوگی اور حسن کوڑیانہ کو بھی بلایا گیا۔
سب نے مل کر لڑکی کو ڈانسنگ گولیاں اور نشہ آور ادویات دیں۔
بچی کی حالت غیر ہوئی، 2 دن تک ٹیکے لگاتے رہے مگر حالت نہ سنبھلی۔
حالت بگڑنے پر حسن اور امیش لڑکی کو مقامی ہسپتال چھوڑ گئے۔
خلیل گاڑی میں باہر بیٹھا رہا، تھوڑی دیر بعد لڑکی انتقال کر گئی۔
والد کی FIR کے بعد CCD اور پولیس متحرک ہوئی۔
سب انسپکٹر ملک علی رضا CCD نے امیش جوگی کو فوری گرفتار کیا۔
انچارج اسد دھولکہ، انسپکٹر حافظ عثمان ہراج ریڈ کر رہے ہیں۔
SHO سیٹلائٹ ٹاؤن ذیشان حیدر سیال نے گاڑی برآمد کی۔
باقی ملزمان حسیب، حسن، خلیل الرحمان کی تلاش جاری ہے۔
CCD کیس میں محنت سے کام کر رہی ہے، ایک ملزم گرفتار، باقیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں۔
جھنگ میں ایک 17 سالہ بچی کے ساتھ گینگ ر ی پ کیا گیا پہلے تین دن اغواء کرکے خود ہی ۔۔۔پھر علاج کرتے رہے
جب بچی کی حالت غیر ہوئی تو ملزمان بچی کو ہسپتال چھوڑ کر فرار ہوگئے
اس CCTV فوٹیج میں درندے واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں
یہ اصل میں صیح CCD کا کیس ہے
وسیم مسیح سینٹری ورکرز تین بچوں کاباپ 3 ماہ پہلے کیئر کمپنی ستھرا پنجاب فیصل باد میں بھرتی ہوا نئیے بھرتی ہونے والے سینٹری ورکرز کی اکثریت تین ماہ سے تنخوائیں نہ ملی عید الضحی پر دن رات کام کی ہزاروں ٹن آلائشیں اٹھائی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے انعام کا اعلان کیا
بڑے افسوس کی بات ہے کہ شمش آباد جھمرہ روڈ گلی نمبر 1 کے رہاشی کمر توڑ مہنگائی قسطوں پر اشیاء خرید رکھی تھی گزشتہ روز کام سے واپس آیا تو بچوںنےکھانا مانگا کھانے کیلیے پیسے نہ تھے اور پھندے سے جھول کر خودکشی کرلی زندگی کی بازی ہار گیا
دوسری طرف ایم ڈی FWMC عابد حسین بھٹی کو پنجاب حکومت کے وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے فیصل آباد کو صاف ستھرا کرنے پر ایوارڈ دیا
ہزاروں سینٹری ورکرز صبح سویرے اٹھ کر ہمیں صاف ماحول محیء کرتے ہیں لیکن ماحولیات کے دن کہ موقعہ پر 5 جون کو غریب سینٹری ورکرز نے غربت سے تنگ اور تنخواہ نہ ملنے کی وجہ سے بچوں کی بھوک دیکھی نہ جاسکی خودکشی کرلی
کوئی سرکاری نماہندہ ان کے گھر بچوں کی داد رسی کیلیے نہ پہنچا چلو مرنے کےبعد ہی وسیم مسیح کی فیملی کو اس کی مزدوری مل جاتی۔
نئی ویڈیو آ گئی،زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور دیگر سنگین مقدمات میں نامزد غیر ملکی ملزم کو عدالت میں پیش کرنے میں خاتون تفتیشی پولیس افسر آخرکار کامیاب ہو گئی، جبکہ ان کا دعویٰ ہے کہ اس پورے عمل کے دوران انہیں مختلف قسم کے مبینہ دباؤ اور رکاوٹوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
یاد رہے کہ چند روز قبل اسی خاتون پولیس افسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جو انہوں نے تھانے میں کھڑے ہو کر ریکارڈ کی تھی۔ ویڈیو میں انہوں نے الزام عائد کیا تھا کہ بعض بااثر پولیس افسران کی جانب سے ان پر تفتیشی عمل کے دوران دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ خاتون افسر کے مطابق وہ ایک ایسے غیر ملکی ملزم کے خلاف مقدمات کی تفتیش کر رہی تھیں جس پر 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی سمیت دیگر سنگین الزامات کے مقدمات درج ہیں۔
اب عدالت سے سامنے آنے والی نئی ویڈیو میں خاتون افسر کا کہنا ہے کہ تمام تر مبینہ دباؤ، رکاوٹوں اور مشکلات کے باوجود وہ ملزم کو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کرنے میں کامیاب رہیں۔ ان کے اس دعوے نے ایک بار پھر اس پورے معاملے کو عوامی توجہ کا مرکز بنا دیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔
اگر خاتون افسر کے الزامات درست ہیں تو متعلقہ اداروں کو شفاف، غیر جانبدار اور فوری تحقیقات کے ذریعے حقائق سامنے لانے چاہئیں تاکہ قانون کی بالادستی اور انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو۔ انتالیہ میں محنت مزدوری کرکے گھر چلانے والے 55 سالہ والدہ نے اپنے معذور سوتیلے بیٹے کی تعلیم کے لیے ایسا انتظام کیا کہ وہ آسانی سے اسکول جا سکے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے ایک ریل سسٹم بنا دیا، جو ماں کی محبت اور قربانی کی خوبصورت مثال ہے۔
"حکومت آہستہ آہستہ سکولوں اور کالجوں سے اپنی جان چھڑا رہی ہے۔ تعلیم نہ صرف مہنگی ہو گئی ہے بلکہ اس کا معیار بھی آسمان سے گر کر پاتال میں پہنچ چکا ہے۔اب یہ عالم ہے کہ میونسپلٹی کے خاکروب اور مالی ساٹھ ہزار روپے تنخواہ لے رہے ہیں جبکہ نجی مالکان کے زیر انتظام چلنے والے سکولوں میں انڈر میٹرک استاد چھ سات ہزار تنخواہ پر نالائقی تقسیم کر رہے ہیں۔ ایک طرف حکومت کا مالی بوجھ کم ہو رہا ہے تو دوسری طرف ملک کے مستقبل پر نالائقوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے"۔خالد مسعود خان
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
اسرائیل نے کل غزہ شہر کے پاسپورٹ ڈپارٹمنٹ کے علاقے کے قریب جلاوطن خاندانوں کو پناہ دینے والے خیمے پر فضائی حملہ کیا. جس میں 6 افراد شہید اور کئی دیگر زخمی ہو گئے۔
عون بھائی اور ڈرائیور نے مجھے بار بار زیادتی کا نشانہ بنایا ۔۔ سب سے زیادہ ظلم میرے ساتھ رمضان شریف میں ہوا ، باجی کو سب کچھ بتایا لیکن وہ بولیں ،میرے بیٹے نے تمہارے ساتھ کچھ کیا بھی ہے تو بچہ اسکا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔
ماڈل ٹاؤن کی ایک کوٹھی میں مسلسل ظلم کا شکار ہونے کے بعد اسقا۔ط حمل کے دوران جان بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ کا آخری بیان ۔۔۔۔۔ل
اہور کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں اس 17 سترہ سالہ گھریلو ملازمہ کو عون بھائی یعنی کوٹھی مالکن کا بڑا اور شادی شدہ بیٹا ظلم کا نشانہ بناتا رہا ، گھر کے ڈرائیور نے بھی مفت کا مال سمجھ کر اور سب کو بتانے کا کہہ کر لڑکی کو نشانہ بنایا ، لڑکی بدنامی، معصومیت اور نوکری جانے کے ڈر سے چپ رہی ۔
مگر کچھ ہفتے بعد اسکی طبیعت خراب رہنے لگی ، باجی کو بتایا تو انہوں نے حمل ٹیسٹ والی سٹک لاکردی ، جس میں تصدیق ہو گئی مگر مالکن نے کچھ نہ کیا بس ڈرائیور کو نوکری سے نکال دیا ، جب بچی مسلسل بیمار رہنے لگی تو مالکن باجی نے اسے گھر بھجوا دیا بچی نے ماں کو حالات بتائے تو وہ پریشان ہو گئیں علاج کروایا مگر کچھ فرق نہ پڑا ۔۔۔
غلط ادویات کے استعمال سے بچہ پیٹ میں ہی فوت ہو گیا تو ماں اپنی بیٹی کو لے کر مالکن باجی کے پاس آگئی یہاں لاہور کے نواح میں ایک ڈاکٹر سے اسقاط حمل کا آپریشن کروانے کے چند گھنٹوں بعد بچی کی وفات ہو گئی ۔۔۔۔
مذکورہ بالا بیان بچی نے انتقال سے چند گھنٹے پہلے دیا ۔۔۔۔یہ بچی اللہ کی عدالت میں جاکر پوچھے گی تو ضرور کہ اسکو مرنے پر کس نے مجبور کیا اور اسکا مجرم کون کون ہے ؟
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پولیس نے مقدمے میں قتل کی دفعات بھی شامل کر لی ہیں۔
پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کے تحریری اور ویڈیو بیانات کی روشنی میں اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔۔
دعا ہے اس بچی کو ظلم کا نشانہ بنانے والے عبرت کا نشان بنیں ۔۔۔
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے،پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔
یہ رعایت نہیں، کھلی معاشی ناانصافی ہے ماہر معاشیات قیصر بنگالی
جھنگ میں 50 میگاواٹ کا ایک آئی پی پی کئی سالوں سے بند پڑا ہے لیکن 10 کروڑ ماہانہ اسے دیا جا رہا ہے آئی پی پی کے مسئلے نے پورے ملک کو دیوالیہ بنا دیا ہے یہ کون لوگ ہیں یہ میاں منشا کون ہے ؟ حنیف عباسی ۔۔
پیٹرول 26 روپے قیمت کم ہونی تھی لیکن حکومت نے صرف 4 روپے کم کی کیونکہ انہوں نے لیوی 22 روپے مزید بڑھا دی
یہIMF کا جواز جو پیش کیا جاتا ہے وہ بھی غلط ہے کیونکہ IMF نے کہا تھا 80 روپے تک لیوی بڑھائی جاۓ عالمی مارکیٹ کے مطابق پاکستان میں تیل کی قیمت 236 روپے ہونی چاہیے تھی
ثروت ولیم
خواجہ صاحب کی ٹویٹ غریب مکینک کا سر لے گئی اور لیسکو والے پھر بچ گئے۔
قصور پولیس نے لیسکو حکام کی درخواست پر مکینک شبیر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ کے مطابق ملزم خود ہی ٹرانسفارمر اتار کر لے گیا اور ٹھیک کرکے رکھ بھی گیا،ملزم نے غیر معیاری کاپر سے لیسکو کو 4 لاکھ 70 ہزار کا نقصان پہنچایا۔
مکینک کوئی جادوگر بھی لگتا ہے جو سب اکیلا کررہا تھا اور لیسکو والے کو خبر نہ ہوئی،دیہاڑی لیسکو والوں نے لگائی ہے پرچہ عام مکینک پر ہوگیا جس نے اپنی مزدوری کے پیسے لیے کوئی دو نمبری نہیں کی۔ گرڈ سے سپلائی بند کئیے بغیر ٹرانفسارمر کیسے اترا؟ اندھیر نگری چوپٹ راج کی بہترین مثال
@Lescoofficial@KhawajaMAsif@akleghari
🚨"اسرائیلی فوجیوں نے مجھے تھپڑ مارے، مجھے لاتیں ماریں،مجھ پر جنسی حملہ کیا انہوں نے میری پتلون اور انڈرویئر اُتار کر اندر ہاتھ ڈالے کچھ فوجیوں نے تو اندر ہتھیار تک ڈالے۔" یہ ظُلم غزہ میں خوراک لیکر جانے والی مغربی خاتون پر کیا گیا اور انکی اپنی مغربی حکومت کو اسکی پرواہ نہیں ہے
Yes Pakistan cannot recognise Israel because Israel is the biggest threat to the world peace. You violated all UN resolutions on Palestine. Your soldiers rape Palestinian prisoners by dogs.
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔