آج کا دن رحمت، برکت اور قبولیتِ دعا کا دن ہے
اپنے مصروف دن میں سے چند لمحے نکال کر درودِ پاک، استغفار اور ذکرِ الٰہی کا اہتمام کیجیے
جمعہ کے دن کثرت سے درودِ پاک پڑھا کریں، یہ محبتِ رسول ﷺ کا بہترین اظہار ہے
اللّٰہم صلِّ علیٰ سیدنا محمدٍ و علیٰ آلِ سیدنا محمدٍ و بارک وسلم
*سوچو، تم نے ایک تصویر بنائی ہو*
اور لوگ اس میں خامیاں نکالنے لگیں،
تو برا کس کو لگے گا؟ تصویر کو یا تمہیں؟
تمہیں نا۔
پھر ذرا سوچو، جب تم کسی انسان کے رنگ، قد،
شکل یا نین نقش کا مذاق اڑاتے ہو،
تو اس انسان کو کتنا دکھ ہوتا ہوگا۔۔۔
اور اس کے خالق کو کتنا برا لگتا ہوگا۔؟
❤️