@nadiakhaan خلفائے راشدین کا بھی یہی موقف تھا کہ ہماری جو جماعت ہے سنت پے چلنے والے صرف وہی صحیح ہیں باقی سب غلط ہیں۔
یہ آپ کو کس نے بتا دیا کہ خلفائے راشدین سب کو صحیح کہتے تھے، وہ خارجیوں سے لڑتے بدعتیوں کا ردِ کرتے تھے، سب کا ساتھ سب کا وکاس والے نہیں تھے۔
@nadiakhaan میں نے قطعی طور پے نہیں کہا ہے کہ آپ رافضی ہیں
اللہ تعالیٰ کے یہاں آپ کو بھی جواب دہ ہونا ہے، کہ ہر کسی کو سنیت میں ڈال دو، جنکا آپ نے نام لیا ہے انکا اختلافی م��ئلے گمراہی والے ہیں، مرزا شیطان کے بارے ریسرچ کرلو آن کیمرہ صحابہ پے طعن کرتا ہے اور بہت کچھ کرتا ہے،
طاہر القادری، مرزا محمد علی، جاوید غامدی یہ سب سُنّی مسلمان نہیں ہیں، یہ سب نیم رافضی یا صوفی ہیں۔
مرزا محمد علی تو سبھی سُنّی فرقوں کے متفقہ فیصلے سے گمراہ ہے۔
اگر آپ انکو سُنّی مسلمان مانتی ہیں تو شاید آپ سُنّی مسلمان نہیں ہیں
نہیں میرے بھائی۔۔اللہ آپ کو خوش رکھے م��ر ایسا نہیں کہتے۔ ان لوگوں کے لئے دعا کرنی چاہیے‘ شاید اللہ نے انکے یا انکی نسلوں کےلئے ہدایت لکھ رکھی ہو۔
یہ مجبور لوگ ہیں‘ جو انکے ��اکرین نے انہیں سنا دیا وہ انکے لئے قرآن سے بڑھ کر ہے کیونکہ یہ لوگ قرآن پڑھ نہیں سکتے۔جس قصہ کہانی کو روایت کہہ دیا بس انکی عقیدت نے اسے کلام رسول ﷺ سمجھ لیا۔اگر ہم سب انہیں دھتکار دینگے تو یہ اسی طرح گمراہ رہ جائیں گے۔کوئی تو ہو جو مذہب کی بات کرے اور صبر و تحمل سے کام لیکر انہیں پیار محبت سے سمجھائے۔
پاکستان کی حد تک اہل تشیع کے تقریباً 9 فرقے ہیں اسی طرح سنیوں میں بھی 11-12 فرقے ہیں۔ اس وقت ضرورت مسلمانوں کو متحد کرنے کی ہے‘ اگر سارے مسلمان کلمہ پر متحد نہ ہوں تو کوشش کرنی چاہیے تمام سنی فرقوں میں اتحاد ہو جائے۔
آپ سنیوں کے اختلافات دیکھیں زیادہ تر بے صبری کا نتیجہ ہیں مثلا طاہر القادری صاحب کا بڑا حلقہ ہے مگر وہ سیاسی سوچ اور مال بنانے کو ترجیح دیتے ہیں لیکن اس سے کوئی کفر لازم نہیں آتا۔ مرزا محمد علی کو دیکھ لیں‘ انہیں چٹ پٹے موضوعات اپنی وڈیوز کے لئے درکار ہیں‘ وہ چھانٹ چھانٹ کر دیوبندی بریلوی بزرگوں پر انگلی اٹھاتے ہیں لیکن ان باتوں سے کوئی کافر نہیں ہو جاتا۔ جاوید احمد غامدی صاحب کو دیکھ لیں‘ انکی فالونگ غالباً آج تمام علما سے زیادہ ہے‘ انکی بہت سی باتوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن انکی باتیں قرآن کے دائرے میں رہتی ہیں وہ جنگ و جدل یا دہشت گردی کی باتیں نہیں کرتے۔
خود اہل تشیع میں ایسے لوگ ہو گزرے ہیں جو بڑے اخلاق والے تھے جیسے راجہ صاحب محمود آباد جنھیں قائداعظم بیٹے کی طرح سمجھتے اور قریب رکھتے تھے‘ وہ بڑے پکے شیعہ تھے عراق میں رہ چکے تھے مگر خلفا ثلاثہ کے احترام سے غافل نہ تھے۔ محترمہ فاطمہ جناح بھی عملی طور پر اثنا عشری تھیں لیکن ایوب خان کی ڈکٹیٹرِ شپ کے مقابل تمام سنی علما انکے ساتھ تھے۔
صحابہؓ کو گالیاں دینا سب سے پہلے خمینی نے شروع کیا پھر ذاکرین مجتہدین کی ایس�� نسل تیار کی جو منہ بھر بھر کے صحابہ کو گالیاں نکالتے ہیں۔کیونکہ خمینی صاحب مکہ مدینہ پر قبضہ کرنا چاہتے تھے اس لئے آل سعود انکے نشانہ پر تھے۔
کسی کو آگے آنا ہو گا اور تمام سنی مسالک میں کلمہ واحد کی بنیاد پر اتحاد قائم کرنا ہو گا‘ یہی آج کی تجدید احیا دین ہو گی! انشا اللہ
@nadiakhaan لیکن آپا طاہر القادری، مرزا محمد علی، جاوید غامدی یہ سب سُنّی مسلمان نہیں ہیں، یہ سب نیم رافضی یا صوفی ہیں۔
مرزا محمد علی تو سبھی سُنّی فرقوں کے متفقہ فیصلے سے گمراہ ہے۔
اگر آپ انکو سُنّی مسلمان مانتی ہیں تو شاید آپ سُنّی مسلمان نہیں ہیں ۔
چند ہندؤں کو ٹارگٹ کرنے كا کیا مقصد ہے ۔
عالمی دہشت گرد تن��یم اخوان المسلمین ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف ہندوئوں کو متحرک کرکے یہاں اپنی تنظیموں کو بیدار کرنے کے لئے بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے ذریعے جان بوجھ کر ہندوئوں کو ٹارگٹ کر رہی ہے ۔