آج میرے اُس شہزادے کا جنم دن ہے جس نے غریب، مسکین اور یتیم بچوں کی زندگیاں بدلی ہیں
وہ دانش سکول ہوں، لیپ ٹاپس سکیم ہو، الیکٹرک بائکس ہوں، اسکالرشپس ہوں
اس خادم نے طالب علموں کو ہر وہ سہولت میسر کی جس سے وہ اپنا اور اپنے خاندان کا مستقبل سنوار سکیں❣️
#HBDShehbazSharif