@tahir_ch09@CMComplaintCell@MoWP15@MEPCOOFFICAL@MepcoA سر پلیز اس معاملے کا ایکشن ضرور لین چھوٹے چھوٹے بچے بیمار ہورہے ہین مچھروں کی بہتات ہے ڈینگی جیسی بیماریاں پھیل رہی ہیں ۔ہم سے کم رات کو تو لوڈ شیڈنگ نہ ہو ،معصوم بچے بھی بدعائیں دے رہے ہیں ۔اس ایس ڈی کو کہیں ریگتان میں پھینک دین تکاہ اس کو پتہ چلے ظلم کیسے کیا جاتا ہے
میپکو سب ڈویژن قصبہ گجرات کا ایس ڈی او کئی سالون سے ہمارے اوپر مسلط ہے،اور بجلی چوروں کو سہولت دینے کے لئے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کرتا ہے ،اج سارا دن بجلی غائب تھی اب رات ہر ادھے گھنٹے بعد دو دو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہے
@CMComplaintCell@MoWP15@MEPCOOFFICAL@MepcoA
ضلع کوٹ ادو یونین کونسل گورمانی ڈبی شاہ، قادر بخش والا میں صفائی کی صورتحال ،پورے گاوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں اور صاف ستھرا والے اپنے گھروں کو صاف کرنے میں مصروف ہیں ،ایک مہینہ سے گندگی ہے ڈھیر لگے ہوئے ہیں ۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
@tahir_ch09@MEPCOOFFICAL@Official_PetDiv
بالکل اگر یہ میٹر ٹھیک نہ کئے گئے تو کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے ۔خدارا اس پر ایکشن ضرور لیں تاکہ بڑے حادثہ سے بچا جاسکے
سنانواں ارائیں مارکیٹ
میپکو سب ڈویژن سنانواں
مارکیٹ میں داخل ہوتے ہی سامنے دیوار پر بے ہنگم میٹرز اور تاروں کا ہجوم واضح نظر آتا ہے، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔ میٹرز کو بجلی ��ے پول پر منتقل کر کے بازار کو ممکنہ حادثات سے محفوظ بنایا جائے۔
@MEPCOOFFICAL
@tahir_ch09@OfficialDPRPP قانونی طور پر پولیس کو ملزمان کی تصاویر مل گئی ہیں تو پولیس کو چاہیے ملزمان کو گرفتار کرنا چاہیے ۔
پولیس کا ہی فائدہ ہوگا۔گینگ پکڑی جائے گی۔