🚨اہم ترین اپڈیٹ
علیمہ خان کل بروز اتوار 19 جولائی کو خیبر پختواہ میں سٹریٹ موومنٹ کمپین کا راؤنڈ 2 شروع کریں گی
علیمہ خان مختلف علاقوں میں عوامی استقبالیہ سے خطاب کریں
پی کے 25 ، پی کے 26 ، پی کے 27 کے عوام عمران خان کی بہن کے استقبال کے لیے کل تیاریاں پکڑ لیں
علیمہ خان بونیر کے علاقوں جووڑ چوک ، سواڑی چوک ، امبیلہ چوک سمت مختلف علاقوں میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی۔ ۔ ۔
جسٹس محسن اختر کیانی بھی کھل کر میدان آگیے!!
پورا نظام ایکسپوز ہؤا ہے, میں تو اندر سے سب کچھ بھگت کر آرہا ہوں, اور ابھی بھی بھگت رہا ہوں!!
لیکن بہت اچھا ہؤا جو پورا نظام ایکسپوز ہؤا!!
محسن آختر کیانی نے سب کچھ کھل عام بتا دیا!!
زبردست!!
اگر امریکا نے ہمارے تیل کنوؤں کو یا آئل ریفائنری
یا پاور یا واٹر پلانٹ یا کسی بھی انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا
تو ہم بھی خطے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کے تیل کنوویں اور انفراسٹرکچر تباہ کردیں گے
ایسا فولادی حملہ کریں گے کہ
کچھ بھی باقی نہیں رہے گا
ایرانی فوجی ترجمان
جن پر غصہ ہے اُن پر نکالیں شہداء کو درمیان میں مت لائیں، اینکر محمد مالک
شہداء کے بینیفشری وہ ہیں، میں کہتا ہوں شہداء کے بینیفشری مت بنیں، آپ سیاست میں مداخلت کرتے ہیں اور ساتھ کہتے ہیں کہ نوجوان خون دے رہا ہے، خون دے رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ سیاست میں مداخلت کریں، رہنما جمعیت علمائے اسلام حافظ حمد اللہ
على محمد خان کی پارٹی رکنیت معطل کی جائے پی ٹی آئی کے کارکنون کی جانب سے کوئی بھی افسوس کا اظہار نہیں کرے گا۔
عمران خان ساڑھے 3 سال وزیر اعظم رہے کبھی عمران خان کی بہنیں وزیر اعظم ہاوُس نھیں آئیں، عمران خان لاہور آتے تھے مگر بہنیں کو کبھی وزیر اعلی ہاوُس نھیں دیکھا گیا، عمران خان کی فیملی کے کسی فرد کے پاس پارٹی کا کوئی عہدہ موجود نھیں ہے۔
سب جانتے ہیں کہ عمران خان کی بہنوں کی یہ کوشش سیاست کے لیے نہیں بلکہ اپنے بھائی کی زندگی کے لیے اور اسکے ساتھ ہونے والے مظالم کے خلاف ہے۔ مگر منافقین اسے سیاست قرار دیں گے۔
یہ کام عمران خان کے نام پر ووٹ اکٹھے کرکے اقتدار کے ایوانوں میں پہنچنے والوں کو خود کرنا چاہیے تھا۔
آج ایران نے کمال کر دیا۔🚨🚨
قطر میں امریکہ کا فائٹر جیٹ مینٹیننس اور ریپیئر سینٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کے فیول ڈپو اور دیگر سہولیات تباہ کر دیں۔
کویت میں پیٹرائیٹ میزائل سسٹمز تباہ کر دیے گئے۔
قطر میں ایک سیٹلائٹ کمیونیکیشن اینٹینا تباہ کر دیا۔
متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ایئر بیس کو تباہ کر دیا۔
اور ایران کے حملے ابھی رکے نہیں ہیں۔
🚨علیمہ خان برس پڑیں
جب ہم سنتے ہیں کہ بات چیت ہو رہی ہے یہ لوگ بھیک مانگ رہے ہیں کس چیز کی بات چیت کر رہے ہو 80 فیصد پاکستان عمران خان کے ساتھ ہے پہلے اپنی طاقت تو دیکھاؤ پھر بات چیت کرنا بات چیت طاقت کی پوزیشن سے کرو
تیمر گرہ میں علیمہ خان کا استقبال کرنے والے کارکنان سے خطاب
تختی ہٹا دو، ٹی وی پر نام لینے سے منع کر دو، انتخابی نشان چھین لو، پارٹی کا نام لے لو، گولی سے ڈرا لو، پولیس گردی کرا لو، ملاقات سے روک دو، جلسوں سے روک دو، جو چاہے مرضی کر لو، ہر کونے سے صرف ایک ہی آواز آئے گی "وزیراعظم عمران خان"
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
ستھرا پنجاب میں غریبوں کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی، لوٹ مار کرپشن عروج پر ہونے کی 9 منٹ کی یہ رپورٹ ہوشربا ہے
پنجاب حکومت ستھرا پنجاب کے بجٹ میں اربوں روپوں کا اضافہ کر رہی ہے یہ پیسہ کہاں جا رہا ہے جن کی جیبوں میں جا رہا ہے سب رپورٹیں تیار ہو رہی ہیں