پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستا�� میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
صنم جاوید کو جیل سے ایمرجنسی ��ناح ہسپتال لایا گیا ہے؛ اطلاعات ہیں کہ ان کی آنکھ کا اور معدہ کا شدید مسئلہ ہے اور ٹیسٹ کیئے جا رہے ہیں - صنم کی فیملی کو ہسپتال ��یں بھی ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی اور نہ ہی اس کے علاج متعلق کوئی تفصیلات دی جا رہی ہیں.
Major development: Gen. BAJWA confessed, he was completely on board and part of the planning with ex Prime Minister Imran Khan on his Russian visit: revealed by BAJWA’s close companion, Molana Tahir Ashrafi.
This is huge and major development, because Gen. BAJWA mislead Washington on IK’s Russian visit.
آزاد کشمیر کا بجلی کے بلوں پر موقف درست ہے، آزاد کشمیر 5 روپے فی یونٹ پیدا کرکے دی��ا ہے، اور ان کو وہی بجلی 40 روپے فی یونٹ دی جارہی ہے،
جو بجلی چوری اندرون سندھ میں ہورہی ہے، اس کی قیمت بھی آزاد کشمیر کے لوگوں سے لی جارہی ہے،
آئی پی پیز کی مہنگی بجلی آزاد کشمیر والے استعمال ہی نہیں کرتے، آئی پی پیز کا خسارہ بھی آزاد کشمیر والوں سے لیا جارہا ہے.
جناب والا ۔۔۔ کیا آپ کو یہ بتایا گیا ہے کہ
ڈالر 325 سے اوپر چلا گیا ہے ؟
سٹاک ایکسچینج میں اربوں روپیہ ڈوب گیا ہے؟
مہنگائی غربت بےروزگاری سے تنگ خودکشیاں کررہے ہیں
سپریم کورٹ نے NRO2 کے فیضیابوں کی لسٹ مانگ لی ہے
چینی 180 سے تجاوز کرگئی ہے
بجلی کے بلوں کو آگ لگائی جارہی ہے
"سائفر کوئی سازش نہیں، سیدھی سیدھی دھمکی تھی کہ عمران خان کو وزیر اعظم کی کرسی سے نہ ہٹایا تو تعلقات خراب ہوں گے" -
سابق سفیر، اشرف قاضی
اور اس دھمکی کے بعد عمران خان کو ہٹا دیا گیا اور اس وقت انہیں جیل میں ڈالے ہوئے 27 دن ہو گئے ہیں۔
امریکہ کو اس سب سے کیا پیغام گیا؟
عاصم یزید کو ویسے یہ چ مشورے کون دے رہا ہے؟
خفیہ اداروں نے پاکستانی میڈیا کو مہنگائی اور بجلی کے بلوں پر احتجاج کی کوریج سے روک دیا
نئی ہدایات جاری:
1) احتجاج کی کوئی لائیو کوریج نہیں ہو گی
2) روزانہ صرف 12 نیوز بلیٹنز کے آخر میں 30 سیکنڈ اور 2 منٹ کی کوریج ہو سکتی ہے
- 6 بلیٹنز میں کوریج 30 سیکنڈ تک
- 6 بلیٹنز میں کوریج 2 منٹ تک
3) اخبارات کی ٹاپ کی 3 سرخیوں میں کوریج نہیں ہو سکتی۔
4) احتجاج میں تشدد، بل جلانے، خود سوزی اور جارحیت کی کوریج نہیں ہو سکتی۔
5) جب بھی کوریج ہو اس کے ساتھ حکومت اور غیرسیاسی افراد سے مسئلےکے حل / انتظام پر جاری مثبت کوششوں پر کمنٹس لیے جائیں گے-
Posted as I received from media persons