Chairman Imran Khan's victory speech (AI version) after an unprecedented fightback from the nation that resulted in PTI’s landslide victory in General Elections 2024.
🚨
خان صاحب نے مجھے اور بیرسٹر گوہر کو اس کے بارے میں بتایا تھا کہ قوم کو اگاہ کرے کہ میں اور بشری بی بی مینٹلی اور فزیکلی بلکل فٹ اور صحت مند ہیں، آگر قوم نِکل آئی اور ٹرن آؤٹ ذیادہ آیا تو پھر یہ خدا نخواستہ ایسی کوئی حرکت کرینگے۔ اس لیے خان صاحب نے پھر مُجھے کہا کہ اگر قوم ووٹ ڈالنے نِکل آئی اور میں زندہ رہا تو 10 کو ملاقات ہوگی۔
پاکستانیوں ہمارے لیڈر عمران خان اور بشری بی بی کی جان شدید خطرے میں ہے۔
“انشأللہ ہم وفاق، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں حکومت بنائیں گے-
نتائج تبدیل کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دیں گے” - بیرسٹر گوہر، چئیرمین تحریک انصاف
Despite every possible method employed to undermine the will of the people, our people have spoken via #MassiveTurnout for vote today. As we have repeatedly stated, "no force can defeat an idea whose time has come."
It is now critical to guard the vote by getting Form 45.
جب تک مکمل رزلٹ نہ ملے ریٹرننگ افسران کے دفاتر کے باہر پرامن طریقے سے موجود رہیں
اپنے ووٹ کا پہرہ دیں
کسی صورت مکمل نتیجہ لیے بغیر RO آفس نہ چھوڑیں
آج کی رات ووٹ پر پہرہ، پاکستان کی نسلوں کو غلامی سے آزاد کر دے گا
میرے پاکستانیو! توشہ خانہ، سائفر اور عدّت جیسے مقدمات کے منظرِعام پر آنے سے ان کا لغوپن اور انکا بےبنیاد ہونا ہی سامنے نہیں آیا بلکہ انکی تہہ میں چھپے سیاسی عزائم بھی کھل کر سامنے آ��ے ہیں۔
جب سائفر کا معاملہ رونما ہوا تو میں نے متنبّہ کیا اگر ہم فیصلہ کن انداز میں اس سے نہ نمٹے تو آئندہ کوئی وزیراعظم پاکستان کے اندرونی معاملات میں ایسی صریح غیرملکی مداخلت کا سامنا نہیں کرپائے گا۔
جنرل مشرف نے بھی ”پاکستان کو بمباری کرکےپتھر کے دور میں دھکیلنے“ کی امریکی دھمکی کے سامنے ہتھیار ڈال دیے تھے۔
مگر رجیم چینج آپریشن رچانے والے اپنے آقاؤں کی خوشنودی کیلئے مجھے سرکاری گواہوں سے جرح کرنے یا اپنی صفائی میں گواہ پیش کرنے کے قانونی حق سےمحروم کردیا گیا کیونکہ ہینڈلرز بخوبی جانتے تھے کہ اگر مجھے یہ حق دیا گیا تو بنگال کے میر جعفر کی طرح ہماری سیاسی تاریخ ��ی ایک اور بڑی غدّاری بے نقاب ہوگی۔
اللہ ربّ العزّت کے فضل و احسان سے میں نے مالی اعتبار سے بالکل بے داغ زندگی گزاری ہے اور میری اس ساکھ کی بدولت پاکستان کےعوام میرے خیراتی/فلاحی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے عطیات دیتے ہیں۔ چنانچہ توشہ خانہ کا یہ بیہودہ سا مقدمہ تراشا ہی اس لئے گیا کہ میرے خلاف مالی بدعنوانی کا ایک ادنیٰ سا ثبوت بھی تلاش نہ کرسکے۔
حتّٰی کہ مقدمے پر جعلی عدالتی کارروائی کے دوران بھی جب انہیں احساس ہوا کہ مقدمہ میری برّیت پر انجام پذیر ہوگا تو اس میں بھی مجھے سرکاری گواہوں سے جِرح کے بنیادی قانونی حق سے محروم کر دیا گیا۔
اسی دوران عدّت والے مقدّمے کی رفتار بھی بڑھا دی گئی ہے کیونکہ پاکستان کو ریا��تِ مدینہ کے اصولوں سے ہم آہنگ کرنے کےمیرےخواب کے خلاف ایک بیانیہ بنانا چاہتے ہیں۔ چنانچہ محض مجھے قصور وار قرار دینے کیلئے شفافیت کے ادنیٰ ترین معیار کوبھی پامال کرتے ہوئے نہایت عجلت میں ��دالتی کارروائی کو لپیٹا جارہا ہے۔
میرے پاکستانیو! آپ سب کو علم ہونا چاہئیے کہ ان مقدّمات کی کوئی قانونی بنیاد نہیں بلکہ یہ سب اس سیاسی تماشے کا حصّہ ہیں جو گزشتہ 22 ماہ سے اس ملک میں جاری ہے۔ جس تیزی سے یہ تمام مقدّمات لپیٹے جارہے ہیں اس کا واحد مقصد ووٹرز خصوصاً نوجوانوں کے حوصلے توڑنا اور انہیں مایوس کرنا ہے۔ آپ نے ہرگز ہمّت نہیں ہارنی کیونکہ ربّ العزّت ہی حتمی تدبیر کنندہ اور منصوبہ ساز ہے۔
ہمارے پاس سب سے طاقتور اور معنی خیز ہتھیار ہمارا ووٹ ہے جسے ہمیں ان مجرموں کو نکال باہر کرنے کیلئے پوری شدّت سے استعمال کرنا ہے جنہیں ہمارے سروں پر مسلط کیا گیا ہے۔
Former Prime Minister Imran Khan's lawyer gives out details exposing the illegal manner in which the sham cypher case trial by a Kangaroo court was conducted inside prison, making a complete mockery of law and justice in the country.
In the last 10 months, all unconstitutional and illegal tactics have been employed for pre-poll rigging in Pakistan, which are summarized in this video.
But Allah is Al-Haq. PTI stands at the peak of its popularity today, and InshAllah, on the day of election, every voter shall come out to exercise their right to vote and thwart all attempts of rigging.