Engineer with a dream for Pakistan where no one is illiterate , everyone is equally subjected to law , people practice what they preach,bring value for humanity
@HasnaatMalik Man Soor with Qazi Soor and Author Minallah destroyed constituition in KPK PUNJAB 90 DAYS Elcetion case and now championing Law Justice Freedom . F-cK
محسن نقوی اور تعمیراتی منصوبوں میں دلچسپی
جیسے ہی عاصم منیر نے محسن نقوی کو نگران وزیراعلی لگوایا تو اس نے الیکشن کی تیاری کی بجائے ایک سال تک سارا فوکس لاہور سمیت پورے پنجاب کے بڑے ترقیاتی منصوبوں کے بار بار دوروں اور ٹھیکیداروں سے “ملاقاتوں” پر رکھا
اپنی کابینہ میں لاہوری ایلیٹ سے ��نعت کار جمع کیے
پھر لاہور اور راولپنڈی کے کرکٹ سٹیڈیم توڑ کر نئے بنوائے
الیکشن کے بعد وزیرداخلہ بن کر اسلام آباد میں بھی ناقص ترین کوالٹی تعمیراتی منصوبوں پر ہی توجہ رکھی
اب مارگلہ کے علاقوں میں صدیوں سے رہائش پذیر ��ریبوں کی چھتیں چھین کر وہاں بھی کوئی نیا منصوبہ لا رہا ہے
تعمیراتی منصوبے بنانا غلط نہیں لیکن جس شخص کا یہ کام ہی نہیں اس کی ساری توجہ ان منصوبوں اور ٹھیکیداروں پر ہونا کوئی اور ہی کہانی ہے۔۔۔ جو اس مافیائی ٹولے کی یزیدیت ختم ہونے کے بعد ہی شاید سامنے آئے!!
Few political figures have lived as many public lives as Imran Khan: playboy cricketer, global celebrity, populist reformer and now perhaps the world’s most recognizable jailed politician. @PostOpinions
https://t.co/F5YMqo9I5Y
"If anything, his faith has grown stronger since he's been in prison."
Imran Khan's sons speak about battling from their home in London to ensure he is treated humanely in prison in Rawalpindi.
https://t.co/9gZEPBOBiq
مولانا فضل الرحمن کہنے لگے کہ عمران خان کی حکومت میں ہم چلا چلا کر سی پیک کے رُک جانے کا ماتم کیا کرتے تھے۔ تب ہمیں یہی پتہ تھا کہ سی پیک کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ عمران خان ہیں۔۔اُنکے بعد ہمیں سولہ مہینے کی حکومت ملی توبھی سی پیک ایک انچ آگے نہیں بڑھ سکا۔۔اب مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی حکومت ہے اور دونوں جماعتیں سی پیک بنانے کی دعویدار ہیں مگر اب بھی اس پر کوئی کام نہیں ہو پارہا تو کام نہ ہونے کی اس پالیسی کے تسلسل کی ذمہ داری کس پر ہے؟کون ہے جو اس معاملے کو روک لیتا ہے اور کون ہے، جو اسے چلا سکتا ہے؟انہوں نے کہا کہ سی پیک پر پالیسی بدلنے کی ذمہ داری سیاستدانوں پر نہیں بلکہ کسی اور پر ہے۔۔انکا اشارہ سبھی کو سمجھ آرہا تھا:حبیب اکرم
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
Tuesday is a family and lawyers meeting day with Imran Khan. This is his right under the jail manual, reinforced by a full bench High Court order permitting us to meet our brother.
For over a year, we have traveled to Adiala Jail every Tuesday, only to be stopped by Punjab Police before reaching the gate. Officers have openly stated that court orders hold no value for them. On rare occasions, after prolonged protest and mounting pressure, one or two of us sisters have been allowed inside. In the past five months, our sister Dr. Uzma Khan has been permitted to meet him only three times, once each in October, November, and December 2025.
Every Tuesday, we continue to wait outside Adiala Jail in protest, demanding that this government respect his legal and constitutional right to meet his family and lawyers. We are there not only to assert his rights, but to stand in solidarity, so he knows we are present, and that he is not alone.
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
سلیمان خان
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے والد کو ان کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔ کم از کم انہیں انسانی وقار کے مطابق حالات تو فراہم کیے جائیں۔
قاسم خان
عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan
ایک بار پھر سے ظلم اور ناانصافی کی تمام حدیں پار ہو چکی ہیں۔ چند دن پہلے بشریٰ بی بی کی آنکھ کی سرجری ہوئی، اور آج منگل کے روز طے شدہ ملاقات کا دن ہونے کے باوجود فیملی کو ایک بار پھر شدید ذلت اور بے بسی کا سامنا کرنا پڑا۔
فیملی لاہور سے اس امید کے ساتھ روانہ ہوئی تھی کہ اپنے پیارے کی خیریت معلوم کر سکے گی، لیکن وہاں پہنچ کر شام تک صرف انتظار کروایا گیا اور آخرکار ملاقات کی اجازت دینے سے صاف انکار کر دیا گیا۔
یہی نہیں بلکہ مریضہ کے لیے ضروری سامان بھی اندر بھجوانے کی اجازت نہیں دی گئی، جو کہ انسانی ہمدردی کے تمام اصولوں کے منافی ہے۔ ایک ایسی خاتون جو حال ہی میں آنکھ کی سرجری سے گزری ہے، اسے اس کے قریبی اہلِ خانہ سے ملنے سے روک دینا ایک سنگین اور غیر انسانی رویہ ہے۔
فیملی شدید دکھ، کرب اور بے بسی کے عالم میں واپس لاہور لوٹنے پر مجبور ہوئی، اس احساس کے ساتھ کہ وہ جس امید پر آئی تھی وہ جان بوجھ کر توڑ دی گئی۔
یہ صرف ایک ملاقات سے انکار نہیں بلکہ انسانیت، اخلاقیات اور بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، جس پر جتنا بھی افسوس اور مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
#imrankhan
Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan is in solitary confinement since October 16, 2025.
He has spoken to his sons only twice in 2025 and once in February 2026 after Supreme Court orders. He has been denied books to read. He has received only 3 of the dozen books that we managed to get to adiala through a judge.
Then, a perfectly health and fit Imran Khan suddenly develops a clot in his eye. He was not provided medical assistance. For two weeks, he repeatedly told the jail superintendent that he CANNOT SEE.
The Adiala Jail superintendent Ghafoor Anjum DELAYED calling in a specialist for three months.
By the time the eye doctor came, the delay caused permanent damage to Imran Khan’s eye. We are extremely worried that his other eye could also develop a clot.
Imran khan has repeatedly sent messages over past few months that he is not satisfied with the treatment and there is only marginal improvement after the first injection in the eye. No improvement since then.
Over the past month, Bushra Bibi, his wife has also developed an eye condition and was operated upon last week.
Imran khan and his wife are being tortured through solitary confinement. We have repeatedly protested, demanding Imran Khan to be examined and treated at Shifa International Islamabad. There is an urgent need to identify the cause of the blood clot. Our worry is that his other eye could also develop a clot unless proper diagnosis is done and it’s treated accordingly
This is inhumane and a violation of all fundemental and human rights of a prisoner under Pakistan and International laws.
”آج اتنی بڑی تعداد میں عوام نے مردان جلسہ گاہ پہنچ کر ایک بار پھر ثابت کردیا کہ عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے۔
وزیراعلی صاحب میں آپ کو یقین دلاتا ہوں جب تک آپ کے سر پر عمران خان کا ہاتھ ہے ہم آپ کے ساتھ کھڑے رہینگے۔ عمران خان جس کے ساتھ ہے عوام اس کے ساتھ ہے۔“-صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا @JunaidAkbarMNA
مجھے پکا پتہ ہے کہ بشری بی بی کو پہلے زہر دیا گیا تھا، اور مجھے بین الاقوامی ڈاکٹرز نے بھی بتایا تھا کہ ممکن ہے کہ عمران خان کی آنکھ میں بھی تکلیف کی وجہ بھی یہ ہو کہ ان کو زہر دیا گیا ہو، مریم ریاض وٹو
سابق وزیراعظم کی آنکھ تقریبا ضائع ہو چکی ، ان کی اہلیہ کی سرجری خاندان کو بتائے بغیر کی گئی، اعجاز چوہدری کی حالت تشویشناک لیکن ہسپتال منتقل نہیں کیا جارہا ۔۔۔ نئی انسانیت کی مثال تو قائم کی جارہی ہے