محترم جاز کمپنی کے سی ای اوز اور تمام آفیشلز سی ایک ریکوسٹ ہے کہ آپ کی کمپنی کے آر ایس اوز ایک دن لوڈ کے پیسے لیکر جاتے ہیں اور 10دن لوڈ نہی کرتے میری آپ سے گزارش ہے کہ ٹیلی نار نے جس طرح اپنی اپولو ایپ متعارف کروائی ہے
@Mobilink pk
@Telinor pk
@PTA@Retailar union
اپاکستان سنی تحریک کے فلاحی شعبہ اہلسنت خدمت فاؤنڈیشن لیاری سیکٹر پی ایس 108 کے زیر اہتمام پہلے روزہ سے 30 روزہ افطاری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے
جس میں ہر خاص و عام کو عزت نفس کے ساتھ افطاری کروائی جائے گی۔
بمقام: رنچھوڑ لائن بس اسٹاپ نزد حاجی محفوظ شیر مال
پاکستان سنی تحریک
*صـدر پاکسـتَان سُـنّی تِحـریک انجینـئر محـمد ثـروت اعجـاز قـادری کی محسن اہلسنت سید عبدالقادر قادری رضوی (باپو شریف) کے عرس کی محفل میں شرکت، شہداۓ نشتر پارک و باپو شریف رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کے مزار پر حاضری دی و فاتحہ خوانی کی*
#PakistanSunniTehreek#JoinPST
*شبِ برات، سیکرٹری جنرل PST صاحبزادہ علامہ احمد بلال سلیم قادری کا میوہ شاہ قبرستان میں زائرین کے لیے لگاۓ گئے پاکستان سنی تحریک کے مرکزی استقبالیہ کیمپ کا دورہ، اس موقع پر کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن انجم قادری، عمران سعیدی، شکیل قادری و دیگر ذمہ داران اور کارکنان موجود ہیں.
صدر پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے زائرین کے لیے لیاقت آباد میں موجود کیمپ کا دورہ کیا اپنے والد اور والدہ کی قبروں پر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر کراچی رابطہ کمیٹی کے رکن شہباز قادری، لیاقت آباد سیکٹر انچارج کمیل شاہ و دیگر ذمہ داران اور کارکنان موجود ہیں