﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#��اتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں،
ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں.
الله ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں
آمین
🌹✿ﷺ✿🌹
1
روپیہ نہ پلے بی بی ہار منگے کہ چھلے۔۔۔
صوبہ ہزار ارب روپے مقروض۔ صحت تعلیم روزگار ناپید۔ کرپشن کا یہ عالم کہ معمولی کلرک کے گھر سے اربوں روپیہ کیش نکلتا اور وزیراعلیٰ صَاحِب نے نیازی لاء پر عمل کرتے ہوئے وکلاء کو 42 کروڑ روپیہ پنکی کے مجرے کی کمائی سمجھ کر بانٹ دیا۔ #NiaziLaw
افغان طالبان کی اعلیٰ قیادت ٹی ٹی پی کو اپنا نظریاتی اتحادی سمجھتی ہے۔ ان کی تاریخ کی جڑیں مشترکہ ہیں اور ان کے 80 اور 90 کی دہائیوں سے ق��یبی ت��لقات رہے ہیں۔اس نظریاتی اتحاد کی وجہ سے طالبان ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی سے گریز کرتے ہیں۔
طالبان کے حقانی نیٹ ورک کے ٹی ٹی پی کے ساتھ آپریشنل تعلقات رہے ہیں، جو ختم کرنا مشکل ہے۔حقانی نیٹ ورک کو خدشہ ہے کہ کریک ڈاؤن کی صورت میں ٹی ٹی پی نام نہاد دولت اسلامیہ کے ساتھ اتحاد قائم کر سکتی ہے۔
بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ جب تک ٹی ٹی پی اس کے لیے نظریاتی یا پُرتشدد خطرہ نہیں تب تک طالبان حکومت کے پاس اس کے خلاف کارروائی کا جواز نہیں ہو گا۔
یہاں 600 لاشوں کی باتیں کی جا رہی ہیں وہ لاشیں کہاں۔ وہ افراد ان کے لواحقین کہاں ہیں جن کے 600 افراد مارے گئے؟ لاشیں تو پولیس والوں کی گری ہیں انہیں مارا گیا ہے ان کا ڈیٹا موجود ہے۔ آخر حالات اس نہج تک کیوں پہنچے اس بارے کون سوچے گا؟ مریم نواز شریف
وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا “کولیٹرل ڈیمیج” والا بیان بھی نیازی لاء کی خطرناک شق ہے. وہی TTP سے ہمدردی والا..
آخر TTP کے خلاف آپریشن کی مخالفت میں یہ کیوں کھڑے ہیں؟ کیا پختونوں کا خون اتنا سستا ہے؟ کیا اس خون سے یوں ہی سرحد پار قندھاریوں کے ہاتھ سرخ ہوتے رہیں گے...؟
افغان طالبان کے پالے TTP دہشتگرد ہمیں مار رہے یہاں دھماکے کرواتے ہیں پھر کہتے انہیں روکنے کیلئے دس بیس ارب روپے دو ورنہ برداشت کرو۔ اگر افغانی اپنے ان طالبانوں کو نہیں سمجھا سکتے تو ہم نے بھی افغان قوم کا ٹھیکہ نہیں لے رکھا جو انہیں ہمارا خیال نہیں اور ہم کریں۔
افغان طالبان نے چند ہزار دہشتگردوں کو قابو کرنے کے بجائے دشمنی کا راستہ چُن لیا صرف چند لوگوں کی خوشی کے لیے،، جو پنجاب کی نفرت میں مبتلاء ہیں
اپنی ناکامیوں کی کمزوری چھپانے کے لیے وہ سرحدی تناؤ بڑھا رہے ہیں. نتیجہ کیا ہوگا ؟
یہی کہ اس جنگ کا خمیازہ بھی عام بیگناہ پشتون بھگتیں گے
ابھی تو پاکستان نے افغانستان کی ٹریڈ بند کی ہے تو وہاں انگور 12روہے کلو بک رہا ہے جب جنگ میں پاکستان ان کی بنڈ بند کرے گا تو افگانڈوز تو کسی کو منہ دیکھانے لائق نہیں رہے گے👇👇🔥
جب جعفر ایکسپریس پر BLA نے حملہ کیا ایمان مزاری خاموش رہی، جب عام بلوچ کو BLA مارتا ہے تو اس کی زبان بند رہتی ہے مگر اپنا شوہر گرفتار ہوا تو ٹویٹس پر ٹویٹس کررہی ہے۔
مہرنگ اور BYC کے لیے احتجاج مگر عام بلوچ کے خون پر مکمل خاموشی۔
یہ دوغلا پن نہیں تو اور کیا ہے؟
@ImaanZHazir
بلوچستان کے خلاف بھارتی پروپیگن��ہ اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ پنجگور کے گھریلو تنازعے کو بھی ریاستی تشدد بن�� دیا گیا۔ @BalochistanPost نے داماد کی فائرنگ کے واقعے کو فورسز پر ڈال دیا.
سے بھارتی را کا اہلکار ادتیہ راج کول چلا رہا ہے۔
اسکا مقصد بلوچ خواتین کی حرمت کو داغدار کرنا ہے۔
اس ٹویٹ کو دیکھ کر مشال یوسفزئی کی آڈیو پر یقین ہو جاتا ہے کہ جب تک عمران من پسند لوگوں کا ذکر کرتا ہے تو ٹویٹ خوب وائرل جاتی ہے اور جب کسی اور کا ذکر کرے تو جبران بوٹ لگانے میں س��تی سے کام لیتا ہے.
@AkMashal
سہیل آفریدی کی اسلامی اور شرعی اصولوں کو مدنظر رکھ کر بنائی گئی عین حلال جائز ٹک ٹاک اور مریم نواز کے بہترین عوامی و فلاحی کاموں کی ٹک ٹاک حرام ہے حرام ہے حرام ہے۔
"نیازی لاء" کے مطابق خیبر پختونخوا میں تعلیم اور صحت کی سہولیات ناپید ہے سکولز کالج یونیورسٹیز کا کوئی پریسان حال نہیں ہے صوبے کی عوام کو علاج معالجے میں سخت دشواری پیش آ رہی ہے لیکن وزراء کو تو خان کی رہائی کا ٹاسک دیا گیا ہے عوام کی بہتری تو" نیازی لاء "میں نہیں آ تی🤔
یہ ہے نیازی لاء
کے پی حکومت کی نااہلی اس وقت اپنی انتہاء کو چھو رہی ہے. اقتدار سنبھالے عرصہ گذر چکا مگر تاحال کابینہ کی تشکیل نہیں ہوسکی. وزیرِاعلیٰ مبینہ طور پر ایماندار اور قابل لوگوں کی بجائے اُن اسمگلرز اور سرمایہ داروں کی تلاش میں ہیں جو وزارتوں کے بدلے خطیر رقم دے سکیں..