ثناءاللہ خان ایک بہادر صحافی ہیں جنہوں نے ایک سال قبل فوجی الاؤنس کا حساب مانگا تو وزیرِ خزانہ نے غصے سے آنکھیں نکال کر منہ پر انگلی رکھ کر چپ رہنے کا اشارہ کیا۔ اور کچھ عرصے بعد، ان کی نوکری سے چھٹی کر دی گئی۔ سچ بولنے اور سوال کرنے کی قیمت یہاں ہمیشہ بھاری رہی ہے۔
@SanaullahDawn
مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
بہادر خاتون صحافی علینہ شگری نے ساری گیم چند ایکسپوز کر دی 🔥🔥🔥
پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کی حکومت کے بدلے 28ویں ترمیم پاس کروانے پر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی ہے۔
میری خبر یہ ہے کہ جی بی میں آپ کا وزیراعلی ہو گا اور آزاد کشمیر کا وزیراعظم بھی آپ کا ہو گا آپ کو جی بی اور کشمیر دے دیے گئے ہیں بدلے میں بجٹ میں آپ سے چیزیں لینی ہیں ! محمد مالک ۔۔۔
🚨 شاہد خٹک کا انکشاف
گلگت بلتستان میں آٹے کر سبسڈی ہے مقامی افراد نے مجھے بتایا کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ وہاں عوام کو دھمکیاں لگاتی رہی ہے کہ اگر ہمیں ووٹ نا دیا تو جس طرح خیبرپختونخوا کی گندم بند کی ہے اسی طرح گلگت کی یہ سبسڈئ روک دی جائے گی
اختیار ولی بیانیہ بنا رہا تھا کہ گلگت بلتستان میں لیول پلئینگ فیلڈ تھی لیکن پھر وہ بیانیہ وڑ گیا
میں مانتا ہوں میں تحریک انصاف کے امیدوار سے ہارا ہوں ۔۔۔ مجھے ساری زندگی ہو گئی الیکشن لڑتے لڑتے لیکن 2024 الیکشن میں پہلی بار یہ دیکھا کہ لوگ اپنے امیدوار کو جانتے تک نہیں تھے لیکن صرف عمران خان کے نام پے ووٹ دیتے گئے۔۔۔۔۔
ن لیگی رہنما جاوید عباسی:-
صرف 24 سیٹ ہیں اور ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں کیا جا سکا - 2026 چل رہا ہے اور پوری دنیا ٹیکنالوجی اور AI سے گھںنٹوں کے کام منٹوں میں کر رہی ہے مگر ہم 1990 میں پھنسے ہوئے ہیں.
پتہ نہیں رزلٹ لکھنے والا زیادہ سست ہے یا لکھوانے والا پریشان ہے 🤦♂️
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
اہم : علی امین گنڈاپور کے حوالے سے صحافی رضوان غلزئی کے تہلکہ خیز انکشافات
علی امین گنڈاپور رانا ثناءاللہ سے ملے اور کہا کہ سہیل افریدی آپ کے ساتھ تعاون نہیں کر رہا میرے لیے راہ ہموار کریں، اس کے بعد علی امین گنڈاپور کی وزیراعظم ��ور اسٹیبلشمنٹ کی اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی اور کہا کہ میرے پاس تیس بندوں کا گروپ ہے اور اپوزیشن بھی میرے ساتھ ہے، سہیل افریدی کو ہٹا کہ میں سسٹم کو سنبھال لوں گا، اہم شخصیت کو بتایا گیا کہ علی امین کے ساتھ اتنے ایم پی ایز نہیں ہیں۔ دوسری دفعہ پھر جب علی امین گنڈاپور کی اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی تو انہوں نے گنڈاپور کو shut up کال دی اور کہا کہ فلحال خیبر پختونخوا میں اس طرح کا Adventure کرنے کی ضرورت نہیں ہے ، پھر علی امین گنڈاپور اور ٹیم کی طرف سے یہ خبریں چلوائی گئی کہ تیس بندوں کا گروپ ہے، سہیل افریدی کے خلاف شیر افضل مروت کی جانب سے نااہلی کی پٹیشن دائر کرنا بھی اس سلسلہ کی کڑی ہے۔
ہمیں چلاس سے واپس کیا گیا اور واپس کرنے والوں کو باقاعدہ مخبری کی گئی تھی ذاتی تصاویر، گاڑیوں کی تصاویر اور تمام تفصیلات کے ساتھ جس سے بہت کم لوگ واقف تھے۔
تاہم گلگت بلتستان کے غیور لوگوں کے لئے پیغام یہ ہے کہ یہ کوئی عام الیکشن نہیں بلکہ یہ ایک ریفرینڈم ہے کہ کیا ہم لوگ غلام ہی رہیں گے یا اللہ کے آزاد انسانوں کی طرح حق کے فیصلے کریں گے اور پھر نتائج کی حفاظت بھی کریں گے۔
پورا پاکستان آپ کے ساتھ ہے، پورا پاکستان خان کے ساتھ ہے۔ بے خوف ہو کر پی ٹی آئی امیدواروں کو نہ صرف ووٹ ڈالیں بلکہ نوجوان بالخصوص ووٹ ڈلوانے اور انتخابی نشانات لوگوں تک پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
اللہ ہم سب کا مددگار ہو
نواز شریف گلگت بلتستان والوں سے شکوہ کر رہے ہیں جب مجھے زبردستی دیس سے نکالا گیا تو آپ خاموش کیوں رہے؟ یہ شکوہ انہیں اپنے شہر لاہور سے کرنا چاہئیے وہ بھول گئے کہ آج بھی انکا بھائی وزیراعظم اور بیٹی وزیراعلیٰ ہے جس جنرل باجوہ نے انہیں 2017 میں نکالا اسے 2019 میں ایکسٹنشن کس نے دی؟
عدیل راجہ کو ہارٹ اٹیک ہونے کا واقعہ عجیب و غریب ہے، تکلیف دہ ہے، اور حیران کن ہے۔ ان کی 44 سال ہے۔ وزن 77 کلوگرام ہے۔ باقاعدگی سے ورزش کرتے ہیں۔ جم جاتے ہیں۔ ہندسی مذاق کرتے ہیں۔
شکر ہے انہوں نے حاضر دماغی سے کام لیا ہے اور بروقت ہسپتال پہنچ گئے۔ اور اللہ نے انہيں بچا لیا۔
لیکن انہيں ہارٹ اٹیک ہوا کیوں؟
انہوں نے ڈاکٹرز سے پوچھا لیکن کسی نے تسلی بخش جواب نہ دیا۔
لیکن ایک نے کہا کہ لگتا ہے آپ کا دل ٹوٹ گیا ہے یعنی آپ کو broken heart syndrome ہے۔
عدیل راجہ صاحب کہتے ہیں کہ غالبا یہی وجہ تھی۔ اور ان کا دل ٹوٹا ارشد شریف کے قتل کے بعد۔ اور زندگی ان کے لئے بےمعنی ہوگئی۔
دل ٹوٹنے کو طب کی مخصوص زبان میں stress cardiomyopathy or takotsubo syndrome کہتے ہیں۔ یعنی کوئی ایسا دردناک واقعہ ہونا یا سانحہ ہونا جس کے بعد زندہ رہنا دشوار ہوجائے اور دل جواب دے جائے۔ اپنا کام کرنے سے انکار کر دے۔
یہ مسئلہ اکثر ان ماؤوں کے ساتھ پیش آتا ہے، کبھی والد کے ساتھ بھی، جن کی اولاد قتل ہوجائے یا کسی ناگہانی سانحے کا شکار ہوجائے۔ ان کی رحلت کے کچھ س��ل بعد والدین بھی گزر جاتے ہیں۔
آپ ارشدشریف کی اپنے دوستوں اور رفقاء کار کے ساتھ محبت دیکھیں کے ان کے قتل کے بعد ان کے پروڈیوسر کے لیے زندگی کا بار اٹھانا دشوار ہو چکا ہے۔ اور انہيں ہارٹ اٹیک ہوگیا۔
اللہ تعالٰی ارشدشریف کے گھر والوں کو اور ان کے دوستوں کو صبر جمیل عطافرمائے، اور ارشدشریف کے قاتلوں کو عبرت کی مثال بنا دے۔ آمین!
@adeelraja
BREAKING:
🇸🇦Saudi Arabia Just SLAMMED Trump’s Big Middle East Dream! & Saudi wants Independent Palestinian state.
🇺🇸Trump : “Every Middle East country MUST join the Abraham Accords as part of the Iran peace deal! It’ll be HISTORIC!”
🇸🇦 Saudi Arabia has OFFICIALLY rejected Trump’s demand…
🇸🇦 Saudi: “We REJECT that. No normalization with Israel unless there’s an irreversible pathway to an independent Palestinian state.”
🇸🇦Saudi just reminded everyone: Palestine is still the ultimate red line.