پشاور والوں کی طرف سے سارا ایونٹ rejected!
کل بڑے بڑے ٹچے سٹارز پشاور آئے لیکن پورے پشاور سے چند سو لوگو نے شرکت کی!!
سیف خان اور ائمہ بیگ rejected بائے پشاور 🔥
@khurram2247 or agr Khan ko baki sabka pehlay se hi pta tha tabhi qom k nxt leader k tor kisi or senior ko nominate krne k bjaye Muraad saeed ko kia tha bilawaja bagher sochay samjhe fazool baten kr k Khan k future leader ko nuqsaan uthanay pr majbur krne ki koshish krne koi zarurat ni apko
@khurram2247 Brother aap mujhe pti k lagte hi ni usay khan k orders hain k samne na aye to kia ap khan se ziada jantay ho or wo jab samne aa jayega or khan k against hoga jesay baki sab huay to uske bhi against bolengay lekin abhi aisi fazool baten karna bilkul fazool hai
🚨🚨🚨 عمران خان پر بھونکنے اور قیدی تنہائی پر خاموش رہنے والے اسٹیبلشمنٹ کے اس گندے ٹٹو کو پختون خواہ حکومت نے عمران خان سٹیڈیم میں مہمان خصوصی بلایا ہے👇👇
جاوید ہاشمی نے اپنا بیگ پیک رکھا ہے!!
گرفتاری سے ڈرنے والا نہیں!!
پی ٹی آئی کے جو بھی عہدءدار جیل جانے سے ڈرتا ہو تو جاوید ہاشمی سے کچھ بہادری سیکھ لو!!
بلوچستان میں جاری شعبان آپریشن کے لیے جعلی ویڈیوز بنائیں گئیں، اپنے ہی لوگوں کو استعمال کر کے پھر ان کی ویڈیوز یوں بنائیں جیسے کوئی آپریشن ہو رہا ہے
اس ٹک ٹاک نے برباد کر دیا ہے ہر چیز میں ٹک ٹاک
دیکھ لیں پاکستانیوں!!
ڈی جی نے اِن لونڈیوں کو ناچنے کے لیے بلوچستان اسوقت بلایا تھا, جب بلوچستان میں, شہداء کی لاشیں سڑکوں پر پڑی تھی, یہ شہدا کی تذلیل ہے!!
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ ��الیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے،
علیمہ خان
آواز اٹھائیں 🚨
طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خا�� کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے
پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔
یہ پیغام آگے پھیلائیں
مشال یوسفزئی عمران خان کیوجہ سے سینٹر بنی کل جب ان سے پوچھا گیا آپ اڈیالہ کیوں نہیں پہنچیں تو انہوں نے جواب تک نہیں دیا
اب تو آپ کی تنخواہ بھی ڈبل ہو کر 5 لاکھ ہو گئی آپ تقریر کرنے کے لیے پہنچ گ��یں لیکن اڈیالہ نہ پہنچ سکیں اگر سلمان اکرم راجہ چلا گیا تو آپ کیوں نہیں
قاسم سوری