قطرہ،قطرہ دریا بنتا ہے ۔۔ آپ کا دیا چھوٹے سے چھوٹا عطیہ بھی کسی کے لیے بہت اہم ہوسکتا ہے ۔۔ آئیں مل کر زندگی کی امید جگائیں ۔۔ متاثرین سیلاب کی ہمت بڑھائیں
#PAF_FloodRelief
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی خصوصی ہدایات پر پی اے ایف کی ایمرجنسی رسپانس ٹیمیں گھروں میں پھنسے لوگوں کو راشن فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہیں
#PAF_FloodRelief