دل کے قصے ہم ہواؤں کو سنا دیتے ہیں
اپنی چاہت کی چراغ ہر سو جلا دیتے
کوئی سمجھے نہ سمجھے ہمیں کیا پروا
ہم تو ہنس کر بھی زمانے کو رولا دیتے ہیں
https://t.co/0yYg9wJGH8
نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ھے تمہارے اور میرے درمیاں..🥹
ہزاروں اپنے ھیں مگر______یاد بس تم آتے ھو.💕💔
@Arya07__@AliKeAlfaz_@Only4u143_
https://t.co/VUk4TfeGBD
تنہا چھوڑ کر ہمیں حوصلہ بھی دیتے ہیں
سانس چھین کر جینے کی دعا بھی دیتے ہیں
ایک طرف جدائی کا تذکرہ بھی جاری ہے
ایک طرف مسکرانے کا مشورہ بھی دیتے ہیں
❤️🔥😢
@AliKeAlfaz_@Only4u143_
@Me_you143w1i
@You_Only65dqdb
@minu_55Y@mrazamali9
@MaishaX_00
@H_J_U_I
https://t.co/mqdOSpt2IU