عمران خان @ImranKhanPTI ک�� بیٹوں @Kasim_Khan_1999 سلمان خان کا انٹرویو دنیا بھر میں دیکھا ہی گیا لیکن PTV پر بھی چل گیا
اس ؛سانحے؛ کی تحقیقات کا آغاز ہوگیا ہے؟؟؟
کرکٹ بورڈ کو اس طر�� کا اعتراض اٹھانا نہیں چاہیے تھا اب انہوں نے آپکو بتا دیا ہے یہ پاکستان نہیں ہے یہ برطانیہ ہے اگر آپکو کسی ٹی وی چینل سے شکایت ہے تو آپ ٹی وی چینل سے کریں ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے
ان کے تو یہ بھی دماغ میں آرہا ہوگا کہ جاکر کسی برطانیہ کے فوج کا ترجمان ہے اسکو شکایت لگائیں یا پھر سکائی نیوز کو کہیں ہم تمھارے اشتہار روک دیں گے یہ کام ادھر نہیں چلتا لیکن کوئی سیکھتا نہیں ہے انٹرویو پر اعتراض کرنا ہماری بدنامی ہے
مطیع للہ جان
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
عمران خان صاحب کا مسئلہ کئی حوالوں سے انٹرنیشنل ہوگیا ہے ان کے بچے لندن میں رہتے ہیں عمران خان بذات خود گلوبل سیلیبرٹی رہیں دنیا کرکٹ ان کو جانتی ہے حبیب اکرام
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
کراچی کے بدمعاش کی بدمعاشی نکال دی شہریوں نے!
دو بہادر پاکستانیوں نے کل مصطفیٰ کمال غنڈے کی ساری ہؤا نکال دی, تم ادھر منہ اٹھا کر آجاتے ہو,
یہ غصہ اپنے گھر میں نکال کر آیا کرو, حرامخور, جعلی فارم 47 کی پیدوار!!
نئی ویڈیو منظر عام پر!!
آج سائرہ بانو نے کمال جملہ کہا :
“جتنا جھوٹ بولتے ہیں دو دن بعد وہی جوتا آپ لوگوں کے منہ پر پڑتا ہے “
یہ دو دن پہلے اسمبلی میں کھڑا ہو کر جھوٹ بول رہا تھا آج وہی جھوٹ اسکے منہ پر جوتے کی طرح پڑا ہے۔
عمران خان کے بیٹوں نے تاریخی انٹرویو دیا ہے!!
آج تک تاریخ میں ایسا نہیں ہؤا, کہ lord's جیسے گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ جاری ہو, اور چائے کے وقفے می��, عمران خان کے لیے عمران خان کے بیٹوں کی انٹرویو Sky Sports پر نشر کی جارہی ہو!!
پوری دنیا عمران خان کے لیے آواز اٹھا رہے, سوائے پاکستانی کھلاڑیوں کے, آخر ایک انسان کی صحت کا سوال ہے, تم سب اتنے مردہ ضمیر لوگ ہو!!
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
مجھے ان صحافیوں پر افسوس ہے جو کہتے ہیں کہ میں ایک طاقتور شخصیت سے ملا پتہ نہیں ان کے نزدیک طاقت کیا ہے میں سمجھتا ہوں صحافیوں کو جنگلی کتا نہیں بننا چاہیے جو اپنے گلے میں چٹھیاں باندھ کر پیغام رسانی کرتے تھے ! مطیع اللہ جان ۔۔