اسلام میں ناموسِ رسالت ﷺ کا مسئلہ غیر معمولی حساسیت رکھتا ہے۔
جب فرانس میں گستاخی ہوئی تو عاشقانِ مصطفیٰ ﷺ کے ایمان کا ادنیٰ تقاضا یہ تھا، کہ وہ میدان میں نکلے۔
رکنِ شوریٰ پیر سید سرور شاہ صاحب
لَا غَالِبَ إِلَّا اللّٰهُ
یہ رکاوٹیں اسی لیے کھڑی کی جا رہی ہیں کہ ہم اُس نظام کی بات کرتے ہیں جو پورے عالمِ کفر کو کھٹکتا ہے اور جسے عالمی سامراج کسی صورت برداشت نہیں کر سکتا۔
ہم اپنے شہدائےِ ناموس رسالت ﷺ مارچ 2021 کو خراجِ تحسین اور سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے آج سے 5 برس قبل حضور تاجدار ختم نبوت ﷺ کی عزت و ناموس پر پہرا دیتے ہوئے اپنی جانوں کا نظرانہ پیش کیا۔