السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امام رضوی کے شیرو! آپ احباب کی انتھک محنت، لگن اور بھرپور جذبے کے نتیجے میں ہمارا ایکس 𝕏 ٹرینڈ اس وقت ٹرینڈنگ میں ہے۔
آپ احباب بھرپور انداز میں پوسٹس اور ری پوسٹس کا سلسلہ جاری رکھیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
آئیے، ایک بار پھر مجددِ دوراں، امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی رحمۃ اللہ علیہ کے ساتھ کیے گئے اس تاریخی حلف کو دہرائیں۔۔۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
2 نومبر 2019ء کو مینارِ پاکستان، قبلہ امیرالمجاہدین حضرت علامہ خادم حسین رضوی نوّر اللہ مرقدہ کی جانب سے لاکھوں جانثارانِ مصطفیٰ ﷺ سے لیا گیا تاریخی حلف نامہ!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قائدِ ملتِ اسلامیہ حافظ سعد حسین رضوی اور دیگر قائدین کی ایک سال سے جاری جبری گمشدگی شرعی، آئینی، قانونی، اخلاقی اور انسانی، ہر لحاظ سے ناقابلِ قبول اور ناجائز ہے۔
آئیے! اس فسطائیت، ناانصافی اور ظلم کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders