“خیبرپختونخوا کی عوام سے ووٹ نہ دینے کا بدلا کچھ یوں لیا جا رہا ہے کہ موجودہ وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں جاری 177 میں سے 91 بڑے منصوبے ختم کر دیے ہیں۔ یہ سارے منصوبے عمران خان نے شروع کیے تھے جن میں سے اکثر 70 فیصد تک مکمل ہوچکے ہیں لیکن اب ان کو روک دیا گیا ہے”۔ عمران ریاض خان
پاکستان میں کون سرمایہ کاری کرے گا جب اس ملک کے حکمران عوام کا پیسہ چوری کر کے باہر لگائیں گے؟ آمدن سے زیادہ اثاثے رکھنے پر سوال پوچھو تو کہتے ہیں کہ ہماری جائیدادوں سے کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
ماہانہ بنیادوں پر کور کمانڈر کانفرنس یا پھر فارمیشن کمانڈر کانفرنس بلا کر تحریک انصاف پر مذید ظلم کے اعلامیے جاری کرنے کا کیا مقصد ہے؟
پاکستان میں دہشتگردی کی لہر پر حکمت عملی کی بجائے ، ISPR کے اعلامیے تحریک انصاف پر مذید ظلم کی دھمکیوں دینے تک محدود ہیں۔
کیا قیدیوں کے ناخن کھینچنے سے لے کر بدترین جنسی و نفسیاتی تشدد جیسے مظالم کے بعد بھی چند اشخاص کی ایذا پسند ذہنیت کو تسکین نہیں ملی؟
کیا عمران خان کو 31 سال قید اور بشری بی بی پر ہتک آمیز مقدمے نے بدلے کی آگ ٹھنڈی نہیں کی؟
کیا تحریک انصاف کو الیکشن سے روکنے اور بدترین دھاندلی کے بعد بھی آپکے اندر انتقام کا لاوا اُبل رہا ہے؟
مذید کونسے مظالم ہیں جو ہونا باقی ہیں؟ یا یہ سب کرنے کا مقصد، SIFC کی ناکامی سے توجہ ہٹانا ہے؟
اسد طور کہہ رہے کہ قاضی فائز شہباز شریف کو یقین دہانی کروا رہے ہیں میں آپ کے اچھے کاموں میں آپکا ساتھ دوں گا یہ ججز ہیں یا پارٹی کے ورکرز...
اسد بھائی جیل سے واپس آ کر مزید بہادر ہو چکے ہیں اور چور اور قاضی کے گٹھ جوڑ کو خوب ایکسپوز کر رہے ہیں۔
ویلڈن بھائی
انسان قید ہو سکتا ہے لیکن اس کا نظریہ قید نہیں ہو سکتا۔ عمران خان کو اپنا رول ماڈل تصور کرنے والی نئی نسل اس ملک کے روشن مستقبل کی نوید ہے! #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
ہتھکڑیوں میں جکڑے محمد مدنی نے حمزہ شہباز کو شکست دی تھی لیکن محمد مدنی سے ٹکٹ واپس لیکر ہمایوں اختر کو دی جا رہی ہے جِسکا تک Ptiسے کوئی تعلق نہیں
شیر پاکستان کے پاکستانیو اس وڈیو کو بھی اتنا پھیلا کر احتجاج ریکارڈ کرواو کہ ٹکٹ واپس محمد مدنی کو ملے۔
آج ہی کے دن 32 سال پہلے 25 مارچ 1992 کو اللّٰہ نے ہمیں ایک عظیم کامیابی نصیب فرمائی جب پاکستان نے @ImranKhanPTI کی قیادت میں ورلڈ کپ 🏏 کرکٹ ٹورنامنٹ جیتا۔ اس تمام فاتح ٹیم اور عظیم کھلاڑیوں کو آج بھی سلام 🫡
@Javed__Miandad@iramizraja@wasimakramlive@Inzamam08@Mushy_online@MoinKOfficial@TheLeftySohail@AJavedOfficial
میں نے اپنے ہم وطنوں کو اتنا خوش بہت کم دیکھا جتنا اس دن خوش تھے۔
اللّٰہ ایسی خوشی اور کامیابیوں کے بے شمار دن میرے پیارے پاکستان کو نصیب فرمائے۔
آمین
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
علامہ راجہ ناصر عباس صاحب نے بڑی بات کردی کہ
آج بچہ بچہ دھاندلی کرنے والوں کے نام جانتا ہے
ووٹ چوری کرنے والوں کا آج نہیں تو کل حساب ہوگا..سب بولو ان شاءاللہ
شاہزیب خانزادہ نے آن آئر شو میں مریم اورنگزیب کو ایکسپوز کر دیا
جب خود پر تن��ید ہوئی تو یہ عورت ہم سب صحافیوں کو میسج کر کے کہتی کہ میرا دفاع کرو
ایتھے رکھ ملنگی
نیو نیوز کے صحافی میاں عمران نے بھی دیگر صحافیوں کے ہمراہ لاہور لکشمی چوک میں نواز شریف کے دھاندلے کے لیے جاری پرنٹنگ کا بھانڈا پھوڑا!
ہماری عدالتیں مزید کتنے ثبوتوں کے انتظار میں ہیں؟
#MandateThieves
معروف عالم دین مفتی حنیف قریشی نے اپنے حلقہ PP17 میں تحریک انصاف کے امیدوار راشد حفیظ کی جیت کی گواہی دے دی
مفتی صاحبان بھی ہمت پکڑ رہے ہیں
تبدیلی آ رہی ہے۔