اردلی شریف نے ٹرمپ کے بیس نکات پر جلدی میں واہ واہ کا ٹویٹ کر دیا جبکہ بقول اسحق ڈار کے ٹرمپ کے بیس نکات ہمارے نہیں تھے۔
ایک شخص کا گھوڑا بیمار ہو گیا۔ وہ اسے ڈنگر ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے اسے دوائی دی اور بولا کہ اس دوائی کو ایک پائپ میں ڈال کر پائپ کا ایک سرا گھوڑے کے منہ میں ڈالنا اور دوسرے میں پھونک مارنا دوائی گھوڑے کے پیٹ میں چلی جائے گی۔ تھوڑی ہی دیر بعد وہ شخص روتا ہوا آیا "ڈاکٹر صاحب! میرے پھونک مارنے سے پہلے گھوڑے نے پھونک مار دی"!
🎇. صدا بہار کپتان ، سالگرہ مبارک HBD۔ 🎇
دنیا کے ہر خطہ سے محبتیں وصول کرنے والے
صدا بہار شہزادے عمران خان کو
پاکستانی قوم
سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتی ہے
HAPPY. BIRTHDAY TO YOU IMRAN
@haniabatool9 لبیک یا حسین علیہ السلام 👑
لبیک یا عباس علمدار علیہ السلام 👑
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد وبارك وسلم 💞 🤲 ✌️
#نعم_المولا_و_نعم_النصیر 💕
@UrduVirsa اک میں ہی نہیں اس پر قربان زمانہ ہے
جو ربِِ دوعالم کا محبوب یگانہ ہے
کل جس نے ہمیں پُل سے خود پار لگانا ہے
زہرہ کا وہ بابا ہے ، سبطین کا نانا ہے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وبارك وسلم 💞
#نعم_المولا_و_نعم_النصیر 💕