اٹک جیل میں عمران خان کو اپنی شیونگ کٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں وہ جیل انتظامیہ کی فراہم کردہ شیونگ کٹ استعمال کرنے سے انکاری ہیں لہذا انکی شیو بڑھ چکی ہے عمران خان کے وکیل بییرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ جیل قوانین کے مطابق خان صاحب کو اپنی شیونگ کٹ استعمال کرنے کا حق حاصل ہے