Breaking, Latest, HeadLines From All Over The World, Be In Touch With Abasin News & Send Your Reports. To Get News On Sms Alert Follow AbasinNews Send To 40404
چمن۔ پریس کلب کے سامنے پولیس ناکے پ�� م��ٹر سائکل پر سوار دہشتگردوں کا پولیس پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار شدید زخمی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک دہشتگرد موقع پر ہلاک جبکہ دوسرا دہشتگرد فرار ہونے میں کامیاب ۔زرائع
کوئٹہ (اباسین نیوز) کچلاک بائی پاس پر ویٹز گاڑی اور ٹرالر کے درمیان تصادم، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی، جاں بحق ہونے والا QIMS میڈیکل کالج کوئٹہ کا طالب علم ادریس تھا۔
کوئٹہ ( اباسین نیوز) جاویدخان اچکزئی کو گزشتہ رات نواں کلی میں اپنے تین دوستوں نے اپنے گھر کے باہر گولی مار کر قتل کردیا پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمان کو 6 گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا ملزمان سے قتل میں استعمال ہونے والی آلہ پستول بھی برآمد کرلیا گیا ہے
کوئٹہ: ڈاکٹر ناصر اچکزئ کے تین بیٹے کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے۔
کوئٹہ: ارتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر (عشیزئی) کے تین بیٹوں کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں فائرنگ کرکے شہید کردیئے ۔ جن کی عمریں 8 سال 16 سال اور 18سال ہیں۔
عبدالقدیر گریڈ 19 کے آفیسر تھے اور ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد پولیس میں تعینات تھے۔
ڈائریکٹر سیف سٹی اسلام آباد عبدالقدیر کی پھندا لگی لاش گھر سے برآمد ہوئی
پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ ایاز امیر کے بیٹے شاہ نواز کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ واقعے کی تفتیش جاری ہے، جو بھی حقائق سامنے آئے وہ شیئر کیے جائیں گے۔
مقتولہ سارہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے پمز اسپ��ال منتقل کی گئی ہے۔
سوات کے علاقے چار باغ میں مسلح افراد نے امن کمیٹی کے رہنما محمد شرین کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ہے... ذرائع
کل بھی سوات میں امن کمیٹی کے ایک رہنما ادریس خان کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا گیا تھا جس میں وہ اپنے کئی سیکیورٹی گارڈز سمیت جاں بحق ہوا تھا